aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "peshe"
یہ گھڑی محشر کی ہے تو عرصۂ محشر میں ہےپیش کر غافل عمل کوئی اگر دفتر میں ہے
تھیں پیش نظر کل تو فرشتوں کی ادائیںآئینۂ ایام میں آج اپنی ادا دیکھ!
نظر اٹھائی مگر ایسی بے یقینی سےکہ جس طرح کوئی پیش نظر ملے نہ ملے
اور کس کس پہ جال ڈالے ہیںتم یہ کہنا کہ پیش ساغر جم
سرنگوں صف بہ صف پیش دیوار و دراور چاروں طرف ان کے بکھرے ہوئے
حشر میں حشر برپا کروں گیپیش حق تم کو لے کے چلوں گی
اس طرح رقص کر کہ سراپا اثر ہو توکوئی نظر اٹھائے تو پیش نظر ہو تو
اپنے پیشہ کی مذمت کر کےتجھ سے اظہار محبت کر کے
پیش منظر میںکسی سایہء دیوار سے لپٹا ہوا سایہ کوئی
ساقی کچھ آج تجھ کو خبر ہے بسنت کیہر سو بہار پیش نظر ہے بسنت کی
مسئلہ خدمت اردو کا بھی تھا پیش نظراپنے اشعار کی عظمت سے بھی واقف تھے مگر
بہ پیش خدمت چشم سراب آلودہہوا نے دست طلب بار بار رکھا ہے
یہی مرض تواس پیشہ کا گہنہ ہے
پیش دوشیزگی دوشیزگی کے رنگ دیتے ہواور آرام طلب گھٹاؤں سے گریزاں ہو
بھاگتے رہے تمام عمر، پیش نظر سراب لیےلا حاصلی کا خواب لیے
اتحاد و آشتی ہر دم رہیں پیش نظرجا گزیں دل میں رہے ذوق عمل بالالتزام
سب خوشامد پیشہ، دنیا دار اور بے روزگاررات دن ملنے کو آتے ہیں قطار اندر قطار
تھا نہ کچھ پیش نظر اس عشق کا انجام جبیاد ہے وہ نوجوانی کا زمانہ یاد ہے
اپنے اعضا کے تناسب پہ تعجب ہوگاپیش آئینہ گزرتی ہوئی شرمائے گی
کبھی پیش خلوت آئینہکبھی صبح و شام کی خلقتوں کے جلوس میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books