aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pilaate"
آنکھ سوتی ہے تو باطن کو جگا دیتے ہوتم پلاتے ہو مگر پیاس بڑھا دیتے ہو
زیست کی رات کے اس پچھلے پہرکیوں پلاتے ہو محبت کی دوا
سو فوراً بنت اشعت کا پلایا پی گیا ہوگاوہ اک لمحے کے اندر سرمدیت جی گیا ہوگا
وہ سارے ادھڑے ادھڑے ہیںکوئی صفحہ پلٹتا ہوں تو اک سسکی نکلتی ہے
پلائے جا پلائے جاابھی تو میں جوان ہوں
کیوں خالق و مخلوق میں حائل رہیں پردےپیران کلیسا کو کلیسا سے اٹھا دو
مے خانہ کی بنیاد میں آیا ہے تزلزلبیٹھے ہیں اسی فکر میں پیران خرابات
کبھی بازی پلٹتی ہےیہاں پر سارے مہرے اپنی اپنی چال چلتے ہیں
کو پھر سے الٹنے پلٹنے لگے ہیںیہ ان کے تلے غم کی چنگاریاں پا سکیں گے
میں تشنہ کام شوق تھا پیتا چلا گیاوہ مست انکھڑیوں سے پلاتی چلی گئی
پھر مجھے پیستے ہیں، گوندھتے ہیں، سینکتے ہیںگوندھنے سینکنے میں شکل بدل جاتی ہے
ہنساتی تھی مجھ کو سلاتی تھی مجھ کودوا اپنے ہاتھوں سے مجھ کو پلاتی
شراب پلاتا رہایہی بدن
سجائیں آج پھر محفل کہیں پینے پلانے کیمیں تم کو آج اپنی کچھ نئی باتیں بتاؤں گا
تو ہی پلائے زہر کے پیالےتو ہی پھر امرت زہر میں ڈالے
جو سماں بیت جائے پلٹتا نہیںجانے والے نہیں لوٹتے عمر بھر
بصد اصرار مہمانوں کو سرہانے بٹھاتی تھیںاگر گرمی زیادہ ہو تو روح افزا پلاتی تھیں
چٹنی سے روٹی کا ہے جن کی بناؤبیٹھے پکاتے ہیں خیالی پلاؤ
کمال محنت سے پڑھ رہے ہیں کمال غیرت سے پڑھ رہے ہیںسوار مشرق راہ میں ہیں تو مغربی راہ میں پیادے
اس مالک کو کیوں نہ پکاریںجس نے پلائیں دودھ کی دھاریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books