aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pizza"
ساتھ کتے کے وہ برگر کبھی پیزا کھا لیںاور ہمیں دیکھتے ہی ایڈ کی ہڈی ڈالیں
جاب کرنی ہے ضروری کام کرنا ہے مجھےکوک پزّا کے سہارے شام کرنا ہے مجھے
کبھی کوئی کھانے کا منظر دکھائےکبھی اپنی انگلی سے پزا بنائے
اک محل کی آڑ سے نکلا وہ پیلا ماہتابجیسے ملا کا عمامہ جیسے بنیے کی کتاب
کہانی کہنے والا اک کہانی کی کہانی ہےپیا پے یہ گدازش یہ گماں اور یہ گلے کیسے
پلا دے مجھے وہ مئے پردہ سوزکہ آتی نہیں فصل گل روز روز
تجھ سے بچھڑ کر بھی زندہ تھامر مر کر یہ زہر پیا ہے
بہت زیادہ نہ پینا کہ کچھ نہ یاد آئےجو لکھنؤ میں ہوا تھا وہ اب دوبارہ نہ ہو
وہ زہر کہ امرت تھاجی بھر کے پیا ہم نے
پیتا بغیر اذن یہ کب تھی مری مجالدر پردہ چشم یار کی شہ پا کے پی گیا
ہر صبح اٹھ کے گائیں منتر وہ میٹھے میٹھےسارے پجاریوں کو مے پیت کی پلا دیں
چنچل مسکاتی مسکاتی گوری کا مکھڑا مہتابپت جھڑ کے پیڑوں میں اٹکا پیلا سا اک پتا چاند
وہ ماں جو دودھ بھی اپنا مجھے پلا نہ سکیوہ ماں جو ہاتھ سے اپنے مجھے کھلا نہ سکی
میں تشنہ کام شوق تھا پیتا چلا گیاوہ مست انکھڑیوں سے پلاتی چلی گئی
پیتا ہوں وہ جو زلف کی رنگیں گھٹاؤں میںکھنچتی ہے ان گھنی ہوئی پلکوں کی چھاؤں میں
میں زہر پی کے زمانے کو دے سکا امرتنہ پوچھ میں نے جو زہرابۂ حیات پیا
مگر یہ میکش کبھی کسی کے لہو سے سیراب کب ہوا ہےہمیشہ آنسو پیے ہیں اس نے ہمیشہ اپنا لہو پیا ہے
ایک اک زہر کو ہنس ہنس کے پیا ہے میں نےایک اک زخم کو چن چن کے اٹھا لایا ہوں
اب سفینہ مرا کہیں ٹھہرےزہر پینا مرا مقدر ہے
علم سولی پہ چڑھا تب کہیں تخمینہ بنازہر صدیوں نے پیا تب کہیں نوشینہ بنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books