aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pusht"
تم کو پیڑوں کے پیچھے درختوں کے جھنڈاور دیوار کی پشت پر ڈھونڈنے میں مگن ہوں
تو نے ہی ثبت کی ہے بصد ناز داوریمیرے سخن کی پشت پہ مہر پیمبری
ہوتی ہے تو پشت پہ ہمت کی جبمشکلیں آساں نظر آتی ہیں سب
حیات کی آب جو پس پشت بہہ رہی ہےتمہاری جیبیں منافقت سے اٹی ہوئی ہیں
نکل کے آئے ہیں مزدور کارخانوں سےاور ان کی پشت پہ افسردہ کھولیوں کی قطار
سب اپنی اپنی کتاب کی رو سے اپنے بارے میں با خبر ہیںتو پھر ہمارے ہی پشت پر ہاتھ کیوں بندھے ہیں
میرے کندھے ریت کے پشتے بن کرڈھیتے جاتے ہیں
اور آسیب زمانے کہ رہے جن کا نصیبپشت در پشت بلا فصل وہ اجداد مرے
غلامان عالم کی پشت و پناہاہنسا کے بندوں کی امید گاہ
بال بکھرائے ہوئے شانوں پرروشنی پشت پہ ہالے کی طرح
تمہاری آنکھیں اصل میں کہاں واقع ہیںتمہاری پشت پر لپٹا سانپ
قیمتی اشیا ہیں تیری پشت پرتاجروں کا ریشم اور شاہوں کا زر
ہر ایک مقتل میں دفن شعلوں کی راکھ لاناہر ایک پشت بشر پہ تحریر وحشتوں کی لکیر لانا
میری کھوپڑی کی پشت سے باہر نکلتا ہےمری تنہائی صنعت کار ہے
ان کی خمیدہ پشتاپنے کوہان سے
اک نئی امید لے کرپشت پر مردہ دیے تاریک مشعل کو چھپا کر
منزلوں کے خواب کا قصور کیاپشت کی طرف جو قافلہ چلے
اب اس دیار میں واپس بھی ہو نہیں سکتیکہ اپنی پشت پہ دیوار چن کے آئی ہوں
پھینک دیا دو نگاہوں کا سوالپشت کی دیوار پر
اور پھر دھندلی فضاؤں میں تو کھو جاتی ہےدیکھتا ہوں جو میں مڑ کر کہ پس پشت ہے کون
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books