aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "puunam"
پونم کی روشنی میںتاج محل
آسمان کے ایک سنسان گوشے میںپونم کا ٹھٹھرتا ہوا کوئی چاند جیسے
کس صنوبر کے تلے میں نے قسم کھائی تھیکوئی طوفاں کسی پونم میں اٹھایا کب تھا
میرا چاند کیسا دکھتا ہےکبھی دیکھنا پونم کی رات میں
وہاں منڈیروں پہ چاند پونم کااپنی ٹھوڑی ٹکائے شفقت سے ہنس رہا ہے
ریشمیں کرنوں میں لپٹی تیری صبحوں کو سلامنور میں ڈوبی ہوئی پونم کی راتوں کو سلام
سن لو ایک کہانی بچو سن لو ایک کہانیتین برس کی اک بچی ہے نام ہے جس کا پونم
روشنی کی لو میں زندگی آ گئیلیکن پونم
میںپونم کا چاند ہوں
پونم کے ہنڈولے پر چرخہ کاتتی ہوئی دادی ماں کو بچے ڈھونڈ رہے تھےمیری آنکھوں میں آنسو تھے اور پالن ہار تو مجھے یاد آ رہا تھا
جب کالی چادر پھیلائے سجے سہانی شاماجلی چادر لہرائے تو ہو پونم کی رات
پونم کی شب کا عکسصدموں زدہ عدسہ سے بہتا ہوا
نئی سحر کا درخشندہ آفتاب بنااندھیرے دشت میں پونم کا چاند بن کے کھلا
دکھا وہ حسن عالم سوز اپنی چشم پر نم کوجو تڑپاتا ہے پروانے کو رلواتا ہے شبنم کو
یوں لگتا تھا دو ہاتھ لگےاور ناؤ پورم پار لگی
میں اکثر ان کے تصور میں ڈوب جاتا تھاوفور جذبہ سے ہو جاتی تھی مژہ پر نم
اف یہ شبنم سے چھلکتے ہوئے پھولوں کے ایاغاس چمن میں ہیں ابھی دیدۂ پر نم کتنے
منائے کیسے کوئی عید ہر طرف غم ہےمنائے کیسے کوئی عید آنکھ پر نم ہے
کلیاں بے زار ہیں شبنم کے تلون سے مگرتو نے اس دیدۂ پر نم کو تو دیکھا ہوتا
ہر ایک کشتۂ نا حق کی خامشی پہ سلامہر ایک دیدۂ پر نم کی آب و تاب کی خیر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books