aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "puurnimaa"
وہ گویا اس کی ہی اک پر نمو ڈالی سے نکلی ہےیہ کڑواہٹ کی باتیں ہیں مٹھاس ان کی نہ پوچھو تم
دکھا وہ حسن عالم سوز اپنی چشم پر نم کوجو تڑپاتا ہے پروانے کو رلواتا ہے شبنم کو
میں اکثر ان کے تصور میں ڈوب جاتا تھاوفور جذبہ سے ہو جاتی تھی مژہ پر نم
ہر صبح ہے یہ خدمت خورشید پر ضیا کیکرنوں سے گوندھتا ہے چوٹی ہمالیا کی
اف یہ شبنم سے چھلکتے ہوئے پھولوں کے ایاغاس چمن میں ہیں ابھی دیدۂ پر نم کتنے
منائے کیسے کوئی عید ہر طرف غم ہےمنائے کیسے کوئی عید آنکھ پر نم ہے
کلیاں بے زار ہیں شبنم کے تلون سے مگرتو نے اس دیدۂ پر نم کو تو دیکھا ہوتا
ہر ایک کشتۂ نا حق کی خامشی پہ سلامہر ایک دیدۂ پر نم کی آب و تاب کی خیر
عیش میں رہ کر ہمیں کچھ بھی خیال غم نہیںمسکراہٹ لب پہ ہے آنکھیں مگر پر نم نہیں
تری چشم پر نم وہ مسعود ساعتیقیں بن گیا جب گمان محبت
جو اپنی سخا سے خود پر نمبیٹھو تو ذرا
رات کیپرتیما
انسان کی صورت میں دھڑکتا ہوا اک دلپیکر میں عناصر کے کوئی دیدۂ پر نم
آہ بر لب چشم پر نم زرد روہے پریشانی قیامت مو بہ مو
جسے دیکھ بادل نے کی چشم پر نمفضا میں تھی رنگینیاں اور سرگم
راز ہستی کو آشکار کیاآنکھ پر نم ہے مضمحل ہے دماغ
اور کیا دے گا زمانہ تمہیں انعام وفاآتش غم کے سوا دیدٔہ پر نم کے سوا
کہ ماں کی منتظر رستے کی تکتیچشم پر نم دھیان رکھنا
سبھی رقص کرنے لگے ہیںمری چشم پر نم
عریاں پر نم کاشفاف رقیق اجالا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books