تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "qaabil-e-jaur-o-sitam"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "qaabil-e-jaur-o-sitam"
نظم
کبھی غنیم جور و ستم کے ہاتھوں کھائی ایسی مات
ارض الم میں خوار ہوئے ہم بگڑے رہے برسوں حالات
اختر الایمان
نظم
حامی جور و ستم ہر طرح مالا مال تھا
جس کی لاٹھی تھی اسی کی بھینس تھی یہ حال تھا
کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر
نظم
فسانے حسن کے جور و ستم اور اشک باری کے سناتے ہیں
سر بازار لیلا ماتمی پوشاک پہنے ابر آنکھوں میں سجائے
جاوید ہمایوں
نظم
زندگی بھر تختۂ مشق ستم رہتا ہے کیوں
صابر و خاموش ظلم و جور و غم سہتا ہے کیوں