aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qaafila"
سیکڑوں نخل ہیں کاہیدہ بھی بالیدہ بھی ہیںسیکڑوں بطن چمن میں ابھی پوشیدہ بھی ہیں
سلسلہ وار پتا دینے لگیںرخصت قافلۂ شوق کی تیاری کا
قافلۂ حجاز میں ایک حسین بھی نہیںگرچہ ہے تاب دار ابھی گیسوئے دجلہ و فرات!
سفینۂ برگ گل بنا لے گا قافلہ مور ناتواں کاہزار موجوں کی ہو کشاکش مگر یہ دریا سے پار ہوگا
ہماری خوش نمائی پر کوئی حرفاور کشیدہ قامتی میں خم نہیں آیا
ہر اک گام احباب کا قافلہ تھاادھر دعویٰ کرنا ادھر کر دکھانا
دوستو قافلۂ درد کا اب کیا ہوگااب کوئی اور کرے پرورش گلشن غم
رواں ہے قافلۂ ارتقائے انسانینظام آتش و آہن کا دل ہلائے ہوئے
اور یہ چاہا ہے کہ میں قافلۂ آدم کوٹوکنے والی نگاہوں کا مددگار بنوں
سال میں جب بھی ماہ اگست آ چلااپنی آزادیوں کا بڑھا قافلہ
لبوں پہ الفاظ ہیں کہ پیاسوں کا قافلہ ہےنمی ہے یہ یا فرات آنکھوں سے بہہ رہی ہے
ہمیں معلوم ہو حالات اب کیا ہیں زمانے کےہمارے ساتھ کا جو قافلہ تھا وہ کہاں پہنچا
اہل اجودھیا کی زباں پر تھا یہ کلامہم بے بسوں کا قافلہ سالار آ گیا
ہم اس دنیا کے مسافر ہیںاور قافلہ ہے ہر آن رواں
قافلہ آیا ہے بو بکرؔ سے منسوب مگرمال تقسیم ہوا دامن حاجت منداں
یہ کس کی انگلیوں نے عمر بھر مجھ کو کریدا ہےکہاں شریان میں چلتا ہوا یہ قافلہ ٹھہرا
کچھ بچھڑ بھی جاتے ہیںقافلہ کبھی ٹھہرا
مرے وجود کی وحشت نے رات بھر مجھ کوغبار قافلۂ انتظار رکھا ہے
میں مسافر ہوں بیابان فراموشی کااپنے نقش کف پا سے بھی شناسائی نہیں
زندگی اور موت کی فرسودہ شہ راہوں سے دورجس جگہ سے آسماں کا قافلہ لیتا ہے نور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books