aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qadr"
جوانی بھٹکتی ہے بد کار بن کرجواں جسم سجتے ہیں بازار بن کر
تا بہ کے گرد ترے وہم و تعین کا حصارکوند کر مجلس خلوت سے نکلنا ہے تجھے
سب خاک بیچ آ کے ملاتی ہے مفلسیجب روٹیوں کے بٹنے کا آ کر پڑے شمار
قوم نے پیغام گوتم کی ذرا پروا نہ کیقدر پہچانی نہ اپنے گوہر یک دانہ کی
قدر اے دل وطن میں رہنے کیپوچھے پردیسیوں کے جی سے کوئی
میں سوچتا تھا کہ تم آؤگی تمہیں پا کرمیں اس جہان کے دکھ درد بھول جاؤں گا
جب ٹھہر کر ادھر ادھر دیکھاپاس اک گائے کو کھڑے پایا
نہ کیوں غیرت سے سر نیچا کریں ہندوستاں والےمرے گاندھی زمیں والوں نے تیری قدر جب کم کی
کہیں گرم ہوٹل ہے پیشاوری کابہ قدر سکوں وہ دلوں کا بہلنا
اے مجاز اے مبصر خد و خالاے شعور جمال و شمع خیال
جس کی خاطر تری ذلت بھی گوارا تھی مجھےآج اسی ''پیکر عصمت'' کا خطا کار ہوں میں
حدود استوا قطبین سے یوں ہو گئے مدغمکہ ہے اب ربع مسکوں جیسے گھر کی چار دیواری
مرے وطن تری خدمت میں لے کر آیا ہوںجگہ جگہ کے طلسمات دیس دیس کے رنگ
ہم نے اس دنیا میں رہ کرکیسا کیسا دیکھا منظر
اے کسی گلشن زریں کی گراں قدر کلیاپنی اجڑی ہوئی مہکار چھپا لے مجھ سے
ایک کباڑی کے ہاتھوںترازووں میں تول کر
کیوں اسے غیر کہتا ہے نا قدر داںمیری اردو زباں فخر ہندوستاں
جہاں چوپال ہیں گاؤں کی زینتجہاں ہے پنگھٹوں کی قدر و قیمت
ہر شخص سرنگوں ہے بڑے احترام سےعادلؔ یہ قدر ہوتی ہے بے لوث کام سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books