aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qalb-e-saliim"
اس کی منظوری ترا قلب سلیمیہ پرندہ اور تو پرواز دوست
چلو موسم بدلتا ہےسلیمؔ اب تم پہاڑوں سے اتر آؤ
چاہتے سب ہیں کہ ہوں اوج ثریا پہ مقیمپہلے ویسا کوئی پیدا تو کرے قلب سلیم
میں قلب شہر سلام اندرنم تبسم سے آشنا تھا مگر یہ دن تھے
جوانیاں ہیں زور پر شباب کا ظہور ہےبہ فیض قلب مطمئن نظر نظر غیور ہے
غم کے یلغار سے دل بند ہواقلب پیوندئ غم تو ہوگی
فطرت ہے پاک تیری ہے قلب طور سیناتو نور سرمدی کی ہے جھلکیاں دکھاتا
لاکھ چہروں پہ نمایاں ہوں مسرت کے نقوشزندگی غم کدۂ قلب و نظر ہے اے دوست
قلب ماہیت میں انگلستان ہے گر کیمیائیکم نہیں کچھ قلب ماہیت میں ہندوستان بھی
میں اک قلب بے مدعا چاہتا ہوںترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
دھواں اٹھے نہ کیوں شاعر کے قلب زار و سوزاں سےکہ کھیلی جا رہی ہیں ہولیاں خون غریباں سے
قلب بے تاب سے آتی ہے صدائیں ہمدمکتنی امیدیں ہیں وابستہ ترے دامن سے
مگر میرے مقدر میںسکون قلب و جاں کب ہے
دیکھ کر دیکھتا ہی جاتا ہوںروح پر نور قلب پر تنویر
حافظؔ کے ترنم کو بسا قلب و نظر میںرومیؔ کے تفکر کو سجا قلب و نظر میں
یہ کہہ کے کس نے قلب دو عالم ہلا دیاشیطاں لرز اٹھا تو ملک مسکرا دیا
قلب شاعر کو ملی ہیں عشق کی سب برکتیںعشق ہی سے قلب آہن موم کر دیتا ہے وہ
قلب و نظر کی زندگی دشت میں صبح کا سماںچشمۂ آفتاب سے نور کی ندیاں رواں!
یا خدا دے ہمیں وہ عقل سلیمکہ سمجھ ہم سکیں ہر اک سکیم
ثابت و سالم کون پلٹ کر جاتا ہےکس دل سے آئی تھی میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books