aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raKHt"
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
رخت دل باندھ لو دل فگارو چلوپھر ہمیں قتل ہو آئیں یارو چلو
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
رخت ہستی خاک غم کی شعلہ افشانی سے ہےسرد یہ آگ اس لطیف احساس کے پانی سے ہے
شبنمستان تجلی کا فسوں کیا کہیےچاند نے پھینک دیا رخت سفر آج کی رات
دریا کا موڑ نغمۂ شیریں کا زیر و بمچادر شب نجوم کی شبنم کا رخت نم
وعدے وفا کرتی ہے گو چند تورکھتی ہے ہر ایک کو خورسند تو
اڑاتی ہوں میں رخت ہستی کے پرزےبجھاتی ہوں میں زندگی کا شرارا
وادی مرگ میں جینے کا ہنر آتا تھامدتوں پہلے بھی جب رخت سفر باندھا تھا
زمیں نے پھر نئے سر سے نیا رخت سفر باندھاخوشی میں ہر قدم پر آفتاب آنکھیں بچھاتا ہے
ہوا بخت سبزملا رخت سبز
بے کسی رخت سفر بن کر مرے ساتھ چلییاد آئی تھی مجھے گاؤں کی ایک ایک گلی
پھر لے کے چلی ہیں وہی بے رخت ہوائیںاسی جادو کے نگر کو
ساز و رخت زندہ بادساز و رخت زندہ باد
کوئی خواب ڈھونڈیںکہ سورج کے رستے کا رخت سفر خواب ہے
اپنے ہاتھوں کو یتیموں کے سروں پر رکھ دیںاپنی آنکھوں کو بچاروں کے حوالے کر دیں
گرد..... رخت سفردل لہو میں ہے تر
رات کا آخری پہر بھیرخت سفر باندھ رہا ہے
میں آدمی کے عظیم خوابوں کی سلطنت بھی گنوا چکا ہوںنہ جیب رخت سفر کا تحفہ لیے ہوئے ہے
خامشی رخت سفر باندھ چکیتند و پر شور صداؤں کا ہجوم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books