aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raabta"
کتابوں سے جو ذاتی رابطہ تھا کٹ گیا ہےکبھی سینے پہ رکھ کے لیٹ جاتے تھے
تری طلب کا سبب صرف خالی پن تو نہیںکہ تجھ سے رابطہ میرا ضرورتاً تو نہیں
کہ اب بھی ربط جسم و جاں کا اعتبار ہے مجھےیہی وہ اعتبار تھا
نہ کوئی رابطہ رکھاتمہیں میں یاد تو ہوں نا
ایک پھیکا پھیکا سارابطہ تو ہوتا ہے
ہزار بار ہوا یوں کہ جب امید گئیگلوں سے رابطہ ٹوٹا نہ خار اپنے رہے
منقطع زمانوں سےرابطہ نہیں ہوتا
رابطے نہیں رہتےنیٹ ورک نئیں ملتا
جانے کب یہ رابطہ منقطع ہواور ہم سیکنڈ ہینڈ قبروں سے
اب کسی کے درمیان کوئی رابطہ نہیںکسی دوا کا درد سے کوئی واسطہ نہیں
مجھے جس مقام پہ چھوڑ کریہ سفال رابطہ توڑ کر
تجھ سے یہ ربط کہ موہوم بھی مفہوم بھی ہےتو کہ ہے مجھ سے تری زیست کا ہر رنگ جدا
نیٹ کا رابطہ جڑ نہیں پاتاجڑ جائے تو پل سے زیادہ رکنے کو تیار نہیں ہے
لخت دل کی طرح مجھ میں رہتا ہے وہقطرۂ خون سا مجھ میں بہتا ہے وہ
کائی کی طرح جمنے لگارفتہ رفتہ
تیرگی ہوا سے کیوں رابطہ بڑھاتی ہےکیوں ہوا چراغوں کی پیٹھ تھپتھپاتی ہے
عجیب خوابوں کا بے نام سلسلہ ہے یہکہ زندگی سے کوئی رابطہ نہیں ملتا
پندرہ روز علالت کے، ایسے گزرے جن میں باہم رابطہ نہ تھاپھیل گیا اک تنہا دن تب دوسرے تنہا دن سے ملا
مگر ہے فاصلہ ان میںالگ بھی ہیں مگر گہرا سا ہے اک رابطہ ان میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books