aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raamish"
تو اور شغل رامش و رقص و رباب و رنگکیا تیرے ساز میں بھی دہکتی ہے کوئی آگ
دل سے لپٹی ہوئی یک رنگ اداسی کے سببرنگ و رامش میں بسی زندہ دلی بھول گئی
عرصۂ دہر کا ہر ذرہ ہے آتش بہ کناررامش و رنگ کے اشعار کہاں سے لاؤں
اوڑھ لی رونق بازار و در و بام نے بھیرامش و رنگ کی محفل کی قبا آج کی رات
رامش و رنگ میں ڈوبی ہوئی برات میں ہنڈیوں کو اپنے سروں پرمزدور اٹھائے ہوئے تھے
پھر وہی شہر طرب خواب گہ رامش و رنگکج کلاہوں کا وطن زہرہ جبینوں کا دیار
درد لیلیٰ بھی وہی قیس کا پہلو بھی وہینجد کے دشت و جبل میں رم آہو بھی وہی
جنت اک اور ہے جو مرد کے پہلو میں نہیںاس کی آزاد روش پر بھی مچلنا ہے تجھے
تم اس absurdity میں اک ردیف اک قافیہ ٹھہرو
بڑھی جو تیز روشنی چمک اٹھی روش روشمگر لہو کے داغ بھی ابھر گئے یہ کیا ہوا
اس روش کا کیا اثر ہے ہیئت تعمیر پریہ تو حجت ہے ہوا کی قوت تعمیر پر
جو روش ہے صاحب تخت کیسو مصاحبوں کا طریق ہے
کوئی مقتل کوئی زنداں کوئی پردیس گیاچند ہی تھے کہ روش جن کی جداگانہ بھی تھی
ممکن ہے کہ یہ دنیا کی روش پل بھر کو تمہارا ساتھ نہ دےکانٹوں ہی کا تحفہ نذر کرے پھولوں کی کوئی سوغات نہ دے
کہیں کوئی ساعت ازل سے رمیدہمری روح کے دشت میں اڑ رہی تھی
نقش ثریا جا بجاہر ہر روش اک کہکشاں
خرام رنگیں، نظام رنگیں، کلام رنگیں، پیام رنگیںقدم قدم پر، روش روش پر نئے نئے گل کھلا رہے ہیں
ہاتھ ہے ہٹلر کا رخش خود سری کی باگ پرتیغ کا پانی چھڑک دو جرمنی کی آگ پر
کہ جن کے سر پر پھرا جو حضرت کا دست شفقتتو کم سنی کے لہو سے ریش سپید رنگین ہو گئی ہے
روش روش نغمۂ طرب ہے چمن چمن جشن رنگ و بو ہےطیور شاخوں پہ ہیں غزل خواں کلی کلی گنگنا رہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books