aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rabaab"
ساقی ارباب ذوق فارس میدان شوقبادہ ہے اس کا رحیق تیغ ہے اس کی اصیل
اسی سے میری جواں تمنا نے شاعری کا رباب پایا
کتنے سینوں میں شکستہ ہیں ابھی دل کے ربابلب خاموش پہ ہیں نغمۂ ماتم کتنے
الجھ رہی ہیں نوائیں مرے سرودوں کیفشار ضبط سے بے تاب ہے رباب مرا
تو اور شغل رامش و رقص و رباب و رنگکیا تیرے ساز میں بھی دہکتی ہے کوئی آگ
رباب چھیڑ غزل خواں ہو رقص فرما ہوکہ جشن نصرت محنت ہے جشن نصرت فن
کچھ ایسے رنگ سے چھیڑا رباب مستانہکہ جھومنے لگا روحانیت کا مے خانہ
چھڑ رہی ہے راگنی من کی رباب و چنگ سےآج نہلاؤں گی پیتم کو گلابی رنگ سے
ہوا جو آ کے نشاں آشکار ہولی کابجا رباب سے مل کر ستار ہولی کا
اس میں شعر و شاعری ہے اس میں رقص و رنگ بھیہیر وارث شاہ کی بھی ہے رباب و چنگ بھی
انسانیت کے ہر سوبجتے رباب ہوں گے
مرلی کی سہانی سنگت کو طاؤس و رباب آ جاتے ہیںچمپا کے مہکتے پہلو میں خوش رنگ گلاب آ جاتے ہیں
بانسری مانگی نہ طاؤس نہ بربط نہ ربابنہ کوئی مطربۂ شیریں نوا مانگی ہے
ہواؤں میں بھرے ہیں نغمۂ شبہے راحت زا رباب زخمۂ شب
بارہا گھبرا کے چھیڑا ہے گناہوں کا رباببھول جا اے دوست وہ رنگیں زمانے بھول جا
گونجنے لگتی ہیں پازیب کی جھنکاریں سیہاتھ میں وقت کے ہوتا ہے مسرت کا رباب
مری آرزوؤں کے دیوتامیں عجیب تھی میں عجب رہی
اک سسکتا سانس اک ٹوٹا ہوا تار ربابجیسے گہری فکر میں پچھلے پہر کا ماہتاب
وہ گیت جس سے بہاروں کی روح جاگ اٹھےرباب زیست کے تاروں پہ گائیں گے ہم لوگ
آگ آدم کے رباب اولیں کا گیت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books