aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rah-rav-e-manzil-e-maqtal"
ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیںراہ دکھلائیں کسے رہرو منزل ہی نہیں
جو سحر سے شام کے رہگزرمیں فریب رہرو سادہ ہے
ہر قدم پر رہرو الفت کو منزل کے لئےشوق ہونا چاہئے امید ہونی چاہئے
وہ شاخ سے بریدہ ہو گیا تو ایک خواب تھاوہ خواب سے بریدہ ہو گیا تو صرف رہ رو ندائے ماورائے قرب و لمس
وادیٔ نجد میں وہ شور سلاسل نہ رہاقیس دیوانۂ نظارۂ محمل نہ رہا
دامن دل پہ غبار رہ منزل ہے ابھیپائے افکار میں دیرینہ سلاسل ہے ابھی
رہرو منزل مقصد کو جو گمراہ کرےفطرت وقت شر انگیز ہے اتنی بھی نہیں
سیٹیاں بجنے لگیں خدمت سرکار بجا لانا ہےاور سرکار ہی خود سنگ رہ منزل ہے
مگر راہ و رسم منزل سے بے خبر ہیںگھروں کو ویران کر کے
رہ منزل میں ہم دشواریوں کا غم نہیں کرتےگزر جاتے ہیں ہنس کر فکر پیچ و خم نہیں کرتے
وفا بغیر لہو سرخ رو نہیں ہوتییہ راہ منزل دار و رسن سے ملتی ہے
آداب راہ و منزل سےبیگانہ ہوتا جاتا ہوں!
میں بھٹکا ہوا اک مسافررہ و رسم منزل سے ناآشنائی پہ نازاں
شورش درد سے دن رات سسکتا مزدورجستجوئے رہ منزل میں بھٹکتا مزدور
رہگزر، سائے، شجر، منزل و در، حلقۂ بامبام پر سینۂ مہتاب کھلا، آہستہ
ابد کی منزل نادیدہ و عجب کی طرفجنوں کا جوش لئے راہ راہ بڑھنے دو
کون برسوں کی بجھی راکھ کریدے اے دوستگاؤں سے دور کسی اجنبی رہرو کی طرح
راہ منزل میں تم کبھی نہ رکوکہ
تو کوئی منزل نہ راہ منزلچلا تھا میں جس جگہ سے اب بھی وہاں کھڑا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books