aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rahzan-e-aql"
گل سے اپنی نسبت دیرینہ کی کھا کر قسماہل دل کو عشق کے انداز سمجھانے لگیں
وہ سرکش رہزن ایوان خوباںبہ عزم باریابی آ گیا ہے
رہزن مرگ سے بچ نکلنے کی خاطرجدائی کی خاطر!
تمیز کیسے کروں رہزن و رفیق میں ابرہ حیات کا وہ رہنما نہیں ملتا
صبح کے سارے ہی اخبار وحشت افزا ہیںہر ایک رہزن و رہبر کی آج بن آئی
میں جا رہا ہوں لئے ایک کاروان حیاتہزار رہزن ہستی مجھے ڈراتے ہیں
رہزن انسانیت رہتے ہیں ہر دم گھات میںاپنی عظمت کا کوئی رکھتے ہیں پہلو بات میں
اہل عقل کے ساتھمیں کچھ دور چلا
نہ خیال ہی میں رہے تواںتو وہ ریگ زار کہ جیسے رہزن پیر ہو
دامن عقل چاک ہونے دےآج یہ قصہ پاک ہونے دے
طفل عقلکیوں از بلخ تا بہ قونیہ
محبت ماورائے عقل بھی ہےمحبت ہجر بھی ہے وصل بھی ہے
عشق اب پیرویٔ عقل خدا داد کرےآبرو کوچۂ جاناں میں نہ برباد کرے
عشق ہی عشق ہے دنیا میریفتنۂ عقل سے بیزار ہوں میں
ظلمت عقل ہدایت سے منور نہ ہوئیکیسے دیکھو گے جو محجوب ہے تنہا ہی رہو
رہزن حسن کو اس عشق کی منزل سے غرضخوگر خلوت رنگین کو محفل سے غرض
کشش کا راز ہویدا کیا زمانے پرلگا کے آئینہ عقل دوربیں میں نے
صاحب عقل و فہم ہوںبہتا ہوا پانی ہوں
اسے سب وہم کہتے ہیں خلاف عقل کہتے ہیںمگر پکا یقیں ہے جب کوئی ٹوٹا ہوا تارا
خرد کی مے سے کہیں سیر ہو سکی ہے طلبسرور عقل کے وا ہوں ہزار مے خانے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books