aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rakhtaa"
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
حساب ماہ و سال اب تک کبھی رکھا نہیں میں نےکسی بھی فصل کا اب تک مزہ چکھا نہیں میں نے
مرا قلم نہیں تسبیح اس مبلغ کیجو بندگی کا بھی ہر دم حساب رکھتا ہے
کتنے ارمان ہیں کس صحرا میںکون رکھتا ہے مزاروں کا حساب
یہ استغنا ہے پانی میں نگوں رکھتا ہے ساغر کوتجھے بھی چاہیئے مثل حباب آبجو رہنا
مجھ کو بیتاب سا رکھتا تری چاہت کا نشہمیں تری روح کے گلشن میں مہکتا رہتا
عزیز تر مجھے رکھتا ہے وہ رگ جاں سےیہ بات سچ ہے مرا باپ کم نہیں ماں سے
تمہارا درد مجھے بھی اداس رکھتا ہےقریب آ کے بہت دور ہو گئی ہو تم
جس کسبی رنڈی کا ہو ہلاکت سے دل حزیںرکھتا ہے اس کو جب کوئی آ کر تماش بیں
میں دور کہیں تم سے بیٹھا اک دیپ کی جانب تکتا ہوںاک بزم سجائے رکھی ہے اک درد جگائے رکھتا ہوں
بے معجزہ دنیا میں ابھرتیں نہیں قومیںجو ضرب کلیمیؑ نہیں رکھتا وہ ہنر کیا!
وہ نظر رکھتا ہے مجھ پرمیں اسے آنکھ سے اوجھل نہیں ہونے دیتا
یہ اس کی اپنی ہی مصلحت ہےوہ جسم رکھتا نہیں ہے ورنہ
آبرو ہوگا گھرانے بھر کی تیرا رکھ رکھاؤدے گا تیرا باپ شان فخر سے مونچھوں پہ تاؤ
''تاب گویائی نہیں رکھتا دہن تصویر کاخامشی کہتے ہیں جس کو ہے سخن تصویر کا''
تم ہو وہ راز کہ جس راز کو ہر لمحے نےشعر و نغمہ کی فضاؤں میں سجائے رکھا
روک دے کوئی کسی کو یہ نہ رکھتا تھا مجالنشۂ عدل و مساوات سے سب تھے مخمور
کسی کو دیکھ ہی سکتا نہیں ہے مشکل میںیہ بات کیوں ہے کہ رکھتا ہے درد وہ دل میں
بیٹی پر قدغن رکھتا ہےنئے زمانے کی اولاد اب ویسی نہیں رہ گئی
بد گمانی کا اگر محبوب کی ہوتا نہ ڈراس کے پیروں کا وہ بوسہ لیتا رہتا رات بھر
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books