aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raqam"
ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گےجو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے
لکھا گیا ہے بہت لطف وصل و درد فراقمگر یہ کیفیت اپنی رقم نہیں ہے کہیں
جو فکر تازہ دم ہے استاد کی عطا ہےجو کچھ کیا رقم ہے استاد کی عطا ہے
لیکن اس طرح جیسےقرض کی رقم کوئی قسط قسط ہو جائے
نہ پیدا ہوگی خط نسخ سے شان ادب آگیںنہ نستعلیق حرف اس طور سے زیب رقم ہوں گے
کبھی یہ تقدیر دشت و صحرارقم ہوا ہے یہ آنسوؤں میں
اس نے کچھ کہا تھا پھرہے رقم کہاں وہ سب
کسی حاشیے پہ رقم نہ ہوںمیں فریب خوردۂ برتری
گھول کر تلخئ دیروز میں امروز کا زہرحسرت روز ملاقات رقم کی میں نے
کسی علم پہ رقم ہو کے مشتہر ہوتاپکارتا رہا بے آسرا یتیم لہو
مو قلم حلقۂ ابرو کو بنا دے خنجرلفظ نوحوں میں رقم مدح رخ یار کریں
فرق خورشید محشر پہ ہوں گے رقماز کراں تا کراں کب تمہارے قدم
ہو اگر ہاتھوں میں تیرے خامہ معجز رقمشیشۂ دل ہو اگر تیرا مثال جام جم
ہر خشک و تر ہستی پہ رقم ہے خط جلی میں نام تراہر ذرہ میں تیرا معبد ہر قطرہ تیرتھ دھام ترا
چہرے پہ عمر بھر کی مسافت رقم سہیدل کے لیے تمام سفر لمحہ بھر کا تھا
دامن کوہ میں چلتے ہوئے ہلسینۂ دہر پہ انسان کے جبروت کی تاریخ رقم کرتے ہیں
شاید نہ رقم ہوں گےاک دن جو بہم ہوں گے
رقم لے کے ہاتھوں میں یہ کہہ رہی ہےیہ روپیہ اگر مل بھی جائے تو کیا ہے
روشنی مجھ پہ چمکیمیرے دل پہ دھرتی نے اور اس کے ارفع مظاہر نے اپنی محبت رقم کی
شفا کے ہاتھوں سے جس کو تم نے رقم کیا تھاسو اب نہ ناقہ نہ کوئی نامہ نہ لے کے آیا جواب نامہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books