aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ratjage"
لفظ کی فصیلوں پر ٹوٹ ٹوٹ جاتا ہےزندگی سے لمبی ہے بات رت جگے کی ہے
مری تھکی ہوئی خوابیدگی سے نالاں تھےوہ رت جگے جو مسائل کی کروٹوں میں ملے
جہاں سے رت جگے کی تھی نمائشجہاں سے دیپ راہوں میں جلے تھے
رت جگے مل کے منانے کے لئےمجھ کو بلانے آ جائے
لہو کی لالیرت جگے
ہم نے کوشش بھی نہیں کی نیند کی یہ مان کررت جگے کے روز آخر نیند کا کیا کام ہے
کس طرح ہوںوہ کون ہے جو اداس راتوں کے رت جگے میں
جاگتے خیالوں کو، سوچتے سوالوں کورتجگے کی عادت ہے
یہ کیسے رت جگے آنکھوں میں اترے ہیںکہ جن کے سلسلے قرنوں پہ پھیلے ہیں
یہ آنکھیں کہ جن کا لہورتجگے کی لگائی ہوئی آگ میں جل رہا ہے
اپنی اپنی فکراپنے اپنے ڈر
جانے کتنے ہی رت جگے بیتےآرزوؤں کی نرم جانوں پر
مل کر منا رہے ہیں کسی رت جگے کی یادآنکھیں ہماری ساتھ میں اک کانچ کا چراغ
مرے خار خار سے رت جگےمرے آئنوں کی شکستگی
وہ میری زندگی کا سب سے پہلا رتجگا تھاجب قدم رکھا تھا میں نے زندگی کی ساتویں شب میں
ابھی تو رت جگے دل کی امیدوں کے جگانے تھےخوشی کے ہاتھ سے مہندی لگانے کی ضرورت تھی
ہمارے ہونٹ زہریلی رتوں سے کاسنی ہیںاور چہرے رتجگوں کی شعلگی سے
یہ تیری جھیل سی آنکھوں میں رتجگوں کے بھنوریہ تیرے پھول سے چہرے پہ چاندنی کی پھوار
میری آنکھیں بھی بہت بوجھل ہیں سونا ہے مجھےرتجگوں کے بعد اب نیندوں میں کھونا ہے مجھے
چہرے تمام دھندلے نظر آ رہے ہیں کیوںکیوں خواب رتجگوں کی حویلی میں دب گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books