aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "razaa"
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایازنہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز
رضا کی جاودانہ جبر کی نوبت بھی آ پہنچی''محبت ایک پسپائی ہے پر احوال حالت کی
بیتاب نہ ہو معرکۂ بیم و رجا دیکھ!ہیں تیرے تصرف میں یہ بادل یہ گھٹائیں
انسان اس کی راہ میں ثابت قدم رہےگردن وہی ہے امر رضا میں جو خم رہے
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
دے کر رضا جو چہرۂ شبیر زرد ہےتھی التجائے جنگ یہ کس لالہ فام کی
ماں سے اک بچے نے پوچھاچاند میں یہ دھبا کیسا ہے
تک رہا ہے آئینہشیشیوں کی صف چپ ہے
کہ جیسے تھی برسوں سے ویسی ہی تشنہ دلی ہے؟میں کب سے زمیں پر زمیں کی طرح چل رہا ہوں
تم جو لفظوں کے گورکھ دھندے میں الجھےبے رس شاعری کرتے ہو
دھیان ذرا رکھنا کہیں یہ ہاتھ نہ چھوٹیںدیکھنا سچی دوستیوں کے ساتھ نہ چھوٹیں
اور تنہا تھامیری جانب دیکھ رہا تھا
کٹ گئی راتمگر
لٹکا دیادن
آؤ واپس چلیںرات کے راستے پر وہاں
تری نگاہ میں قرآن و دید کا عالمترا خیال تھا راز حیات کا محرم
ارض خدا پہ مہکتے باغو زندہ رہو پایندہ رہوحق کی رضا ہے ساتھ تمہارے
مفتئ شرع سے پھر شاہ نے فتویٰ پوچھابولے جائز ہے رضامند ہوں گر بچہ و زن
اک پتی کےٹوٹنے گرنے کی آواز سے
رضا جو طبیعت وہ تعلیم کوشیغم و رنج میں بھی وفا کوش رہنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books