aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rishtedaarii"
جیسے رشتے داروں کےطنز میری غربت پر
جیسے اکثر بڑے گھرانوں میںفاقہ کش رشتہ دار پلتے ہیں
کچھ اس طرح دماغ پہ چھاتی ہیں بیویاںشوہر کے رشتے دار چھڑاتی ہیں بیویاں
میں ایسا جانتا ہوںکہ اس رشتے سے ہر انساں جو دنیا میں ہے رشتے دار ہے میرا
یہ جو رشتہ دار تھا ہم سب کا لیکن دور کامل کے مالک نے اسے رتبہ دیا منصور کا
مرے سب دوست رشتہ دارلاکھوں میل آگے ہیں
اور موت میں جو آئے تھے بیرونی رشتہ دارچائے سے ان کی توڑا گیا نیند کا خمار
اس کے اپنے ہی ایک رشتہ دارننگ ہندوستاں ہوئے غدار
میرے اک سالے کی اک سسرال کا اک رشتہ داراپنی کوشش سے ملازم ہو گیا تھا ایک بار
کوئی دولت مند انساں ہو کہ ہو کوئی غریبکوئی رشتے دار ہمسایہ ہو یا کوئی رقیب
کس سے ہے تری رشتہ داریتو آخر ہے کس کا خالو
تیرے رشتے دار بھی ہیں اب ترے بد خواہ دیکھکر رہے ہیں جو تجھے صبح و مسا گمراہ دیکھ
مرے گھر کے مکینو، رشتہ دارو، اے گلی والومجھے یوں رسیوں سے باندھ کر
نہ تو بیٹا ہے کسی کا اور نہ باپکوئی رشتے دار بھی اس کا نہیں
اس کو کیا معلوم تھا جب موت آئے گی تو رشتہ دار بن کر آئے گیجب وہ مڑ کر دیکھتا تھا اس کو یوں لگتا تھا جیسے آٹھویں بیٹے کے دست راست میں
خلوص و مہر و وفا سے عاری ہے رشتہ دارینہ دوست داری نہ غم گساری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books