aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "riyaa"
دور نارسائی کے ''بے ریا'' خدائی کےپھر بھی یہ سمجھتے ہو ہیچ آرزو مندی
بے محبت ریاکار سیجوں پہ سج سج کے اکتا گئے ہیںبیواؤں کے نام
جن کا دیں پیروی کذب و ریا ہے ان کوہمت کفر ملے جرأت تحقیق ملے
۔کچھ اہل ریا بھی تو
پھر وہی خوف کی دیوار تذبذب کی فضاپھر وہی عام ہوئیں اہل ریا کی باتیں
رقیب ہو تو کس لیے تری خود آگہی کی بے ریا نشاط ناب کاجو صد نوا و یک نوا خرام صبح کی طرح
سیانا ہونے پہ بھی یہ جبلتیں میرییہ سر خوشی و غم بے ریا یہ قلب گداز
خوف آفت سے کہاں دل میں ریا آئے گیبات سچی ہے جو وہ لب پہ سدا آئے گی
وہی اہل دل بھی ہیں زیب تنجو لباس اہل ریا کا ہے
متن کے سب حاشیےجن سے عیش خام کے نقش ریا بنتے رہے!
گائے ہیں میں نے خلوص دل سے بھی الفت کے گیتاب ریاکاری سے بھی چاہوں تو گا سکتا نہیں
ہر ایک جگہ مکر و ریا کی ہوئی تشہیرروشن ہوئے امید سے رخ اہل وفا کے
بندۂ مومن کا دل بيم و ريا سے پاک ہےقوت فرماں روا کے سامنے بے باک ہے
اک دھندلکا سا ہے دم توڑ چکا ہے سورجدن کے دامن پہ ہیں دھبے سے ریا کاری کے
ہر ایک اندر سے جل رہا ہےریا کے نیزوں پہ آج سچائیوں کے سر ہیں
وہ پیکر وفا یہ ریاکار و بد کلاموہ امن کے نقیب یہ شمشیر بے نیام
چشمۂ مکر و ریا شہروں سے دورریگ شب بیدار ہے سنتی ہے ہر جابر کی چاپ
گرز اٹھائے ہوئے دھمکاتے پھرا کرتے ہیںنوع آدم سے بہر طور ریا کے طالب
نہیں شیوہ سیاست کا محبت اور رواداریسکھاتی ہے پرستاروں کو اپنے یہ ریا کاری
اے زن ناپاک فطرت پیکر مکر و ریادشمن مہر و وفا غارت گر شرم و حیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books