aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rokuu.ngaa"
تمہیں مرنے سے روکوں گا
وہ ہونٹ جن پہ لفظ ہیںرہوں گا ان کے درمیاں
میں اپنی جان پہ سو آفتیں اٹھا لوں گاچھپا کے رکھوں گا بانہوں کے درمیاں تم کو
میں تو ابقبر میں سو رہوں گا
بیٹا کہتا تھا کہ میں سرکاری افسر ہوں جنابروزہ رکھوں گا تو مجھ سے مانگا جائے گا جواب
میں تمہارا مغنی تمہارے لیےجب بھی آیا نئے گیت لاتا رہوں گا
اب نہ ان اونچے مکانوں میں قدم رکھوں گامیں نے اک بار یہ پہلے بھی قسم کھائی تھی
احساس ہونے لگا اب یہ زخمی پرندہ نہ تڑپے گا لیکن مرے دل کو ہر وقتتڑپائے گا میں ہتھیلی پہ اپنی سنبھالے رہوں گا وہ امرت کی بوندیں جنہیں آنکھ
واں تجھے ذلت کی نظروں سے نہ دیکھے گا کوئیچاہے ہنسنا چاہے رونا پھر نہ روکے گا کوئی
کون دے گا دلاسہ دنیا میںاب رہوں گا میں پیاسا دنیا میں
مری صدا کو دبانا تو خیر ممکن ہےمگر حیات کی للکار کون روکے گا
میری راہ میں مصلحتوں کے پھول بھی ہیںتیری خاطر کانٹے چنتا رہوں گا
اب میں گھر میں پاؤں نہیں رکھوں گا کبھیگھر کی اک اک چیز سے مجھ کو نفرت ہے
انسانی آبادی کو بڑھنے سے روکیں گےبندر نے جب سے دو ٹانگوں پر چلنا سیکھا
اب نہ روکے گا مری راہ زمانہ بڑھ کرجو بھی انجام ہو یہ سوچ لیا ہے میں نے
میں جب بھی لوٹا تو اپنے ہونٹوں کی تازگی کوتمہاری بجھتی ہوئی ان آنکھوں میں لا رکھوں گا
روزہ رکھوں گاسحری میں امی مجھ کو جگانا
سمندر کا شاید کنارا بنا کےشب و روز پانی پہ چلتا رہوں گا
اور سائے کی طرح ہی ساتھ میں ہر دم رہوں گاجو لڑکی ایک پل میں
بند کر دوں گی دوارے آج روکوں گی انہیںسرو کے سائے میں پاتی ہوں میں پیتم کی جھلک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books