aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rotab"
زمیں کیا آسماں بھی تیری کج بینی پہ روتا ہےغضب ہے سطر قرآں کو چلیپا کر دیا تو نے
تیری نظر میں ہیں تمام میرے گزشتہ روز و شبمجھ کو خبر نہ تھی کہ ہے علم تخیل بے رطب!
تجھ کو مثل طفلک بے دست و پا روتا ہے وہصبر سے نا آشنا صبح و مسا روتا ہے وہ
یہ ہم گنہ گار عورتیں ہیںجو اہل جبہ کی تمکنت سے نہ رعب کھائیں
وہ ماں کے کہنے پہ کچھ رعب مجھ پہ رکھتا ہےیہی ہے وجہ مجھے چومتے جھجھکتا ہے
میرے اسکول مری یادوں کے پیکر سن لےمیں ترے واسطے روتا ہوں برابر سن لے
جانے کیا کیا ذرا توقف سےسوچ لیتا ہے اور روتا ہے
وہ پر رعب تیور وہ شاداب چہرہمتاع جوانی پہ فطرت کا پہرہ
پھر مجھ سے دل یہ کہتا ہےماضی کو تو روتا رہتا ہے
تم یاد مجھے آ جاتے ہوجب روتا ہے بہزاد حزیںؔ وہ شاعر وہ دیوانہ سا
ایک کا کچھ جینا نہیں ہوتاایک نہ ہنستا بھلا نہ روتا
کوئی روتا نہیں اس موقع پرحلقہ در حلقہ نہ آہن کو تپا کر ڈھالیں
کوئی ہنستا نظر آئے کوئی روتا نظر آئےمیں سب کو دیکھتا ہوں دیکھ کر خاموش رہتا ہوں
خالی ہیں گرچہ مسند و منبر، نگوں ہے خلقرعب قبا و ہیبت دستار دیکھنا
دل میں خوف شومئی قسمت سے گھبرائی ہوئیرعب سے نیچی نگاہیں آنکھ شرمائی ہوئی
شام سویرے بال بکھیرے بیٹھا بیٹھا روتا ہےناقوں والو! ان لوگوں کا عالم کیسا ہوتا ہے
پیڑ پر نہیں روتاپیڑ پر نہیں روتا
جس جگہ مجھ کو روتا ہوا دیکھ کرکوئی یہ نہ کہے
بھائی کتابوں کو روتا رہتا ہے سدابہنیں اپنا جسم چرائے رہتی ہیں
اس کمرے کی دہلیز پر سر رکھ کر روتا ہے کوئییہ چھپ چھپ کر رونے والا اپنی ہی طرح محروم نہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books