aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rotii"
نہ پیراہن نہ پوری آدھی روٹی اب رہا سالنیہ سالے کچھ بھی کھانے کو نہ پائیں گالیاں کھائیں
فتح كا جشن ہو کہ ہار كا سوگزندگی میتوں پہ روتی ہے
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہےبڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
جو بگڑیں تو اک دوسرے کو لڑا دوذرا ایک روٹی کا ٹکڑا دکھا دو
توڑ ڈالیں فطرت انساں نے زنجیریں تمامدوریٔ جنت سے روتی چشم آدم کب تلک
ریاض دہر میں نا آشنائے بزم عشرت ہوںخوشی روتی ہے جس کو میں وہ محروم مسرت ہوں
میں اس کو تکتا رہتا ہوںلیکن وہ روتی جاتی ہے
جو ریت پہ تنہا بیٹھا ہےنا اس کے پیٹ میں روٹی ہے
ہر آن ٹوٹ پڑتا ہے روٹی کے خوان پرجس طرح کتے لڑتے ہیں اک استخوان پر
اپنے بستر سے اٹھتا ہوں منہ دھوتا ہوںلایا تھا کل جو ڈبل روٹی
جتنے مزے ہیں سب یہ دکھاتی ہیں روٹیاںروٹی سے جس کا ناک تلک پیٹ ہے بھرا
رات چپ چاپ دبے پاؤں چلے جاتی ہےرات خاموش ہے روتی نہیں ہنستی بھی نہیں
جہاں روتی ہوں میں جھکا کے سرمیں مہیب رات کا پہر ہوں
آسماں کو تھالی میںچاند ایک روٹی ہے
میں نے دیکھی ہیںروٹی کے بدلے
تو ایک زندگی ہمیں بے ذائقہ روٹی کہا جاتا ہےیہ کیسا بازار ہے
ایک روٹی اور دعا ہےروٹی: تمہاری چیونٹیوں کے لیے
کتنے ولیوں نے مرے ہاتھ کی روٹی کھائیکتنے شاہوں نے مرے پاؤں میں جنت پائی
ہنستی تھی اور روتی تھیجاگتی تھی اور سوتی تھی
جب رات کا بڑھتا ہے سناٹا چین سے دنیا سوتی ہےتب آنکھ مری کھل جاتی ہے اور دل کی رگ رگ روتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books