aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "roz-e-mahshar"
یہی بس اک حل ہے مسئلے کاوگرنہ دیکھو گے روز محشر
عیش و طرب میرے لئےہیں روز و شب میرے لئے
بتا اے دل یہ غم کی رات ہے یا روز محشر ہے
کہ میرے دل کے میدان میں کوئی روز محشر نہیں لگے گانہ کوئی حساب ہوگا نہ کوئی کتاب
یہیں سے اٹھے گا شور محشریہیں پہ روز حساب ہوگا
شکست پیکر محسوس نے توڑا حجاب آخرطلوع صبح محشر بن کے چمکا آفتاب آخر
تیرے انداز حسیں یکسر نہ بھولیں گے مجھےچھوڑ کر مجھ کو تو دست داور محشر میں ہے
فرق خورشید محشر پہ ہوں گے رقماز کراں تا کراں کب تمہارے قدم
روز آئندہ، روز فردا ہو
چھپی خاموش آہیں شور محشر بن کے نکلی ہیںدبی چنگاریاں خورشید خاور بن کے نکلی ہیں
''میں معتقد فتنۂ محشر نہ ہوا تھا''میں بھی غم دنیا کا شناور نہ ہوا تھا
گرمی ہنگامۂ محشر تری محفل میں ہےسرد جو ہوتی نہیں وہ آگ تیرے دل میں ہے
جوانی کا غصہ بکھرنے کا عالمادھر دل میں اک شور محشر بپا تھا
سمندر مگرروز اول سے خاموش ہے
نوید آمد روز جزا نہیں آتییہ کس خمار کدے میں ندیم ہیں ہم تم
رہے لاکھ پردوں میں پہچانتا ہوںمیں روز ازل سے تجھے جانتا ہوں
وا نہ کرنا فرقہ بندی کے لیے اپنی زباںچھپ کے ہے بیٹھا ہوا ہنگامۂ محشر یہاں
جواب اندر جواب تم ہوخدا نے روز ازل
کہ جیسےروز ازل سے
گریباں چاک دامن ٹکڑے ٹکڑے طوق گردن میںسر محشر ترا کس شان سے دیوانہ آتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books