aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "roz-e-mahshar-e-jazbaat"
عیش و طرب میرے لئےہیں روز و شب میرے لئے
یہی بس اک حل ہے مسئلے کاوگرنہ دیکھو گے روز محشر
وہ جب ہنگام رخصت دیکھتی تھی مجھ کو مڑ مڑ کرتو خود فطرت کے دل میں محشر جذبات ہوتا تھا
کہ میرے دل کے میدان میں کوئی روز محشر نہیں لگے گانہ کوئی حساب ہوگا نہ کوئی کتاب
یہ زخمی بے اماں مخلوق ہر سو زیر خنجر ہےبتا اے دل یہ غم کی رات ہے یا روز محشر ہے
اسے ایک شعلہ نظر آ رہا ہےمگر اس کے ہر سمت بھی اک خلا ہے
''میں معتقد فتنۂ محشر نہ ہوا تھا''میں بھی غم دنیا کا شناور نہ ہوا تھا
تیرے انداز حسیں یکسر نہ بھولیں گے مجھےچھوڑ کر مجھ کو تو دست داور محشر میں ہے
گرمی ہنگامۂ محشر تری محفل میں ہےسرد جو ہوتی نہیں وہ آگ تیرے دل میں ہے
آج روز گریہ ہےچمچاتی آنکھوں سے اک جہان برسے گا
وداع روز روشن ہے گجر شام غریباں کاچرا گاہوں سے پلٹے قافلے وہ بے زبانوں کے
روز و شبحلقۂ آفات ہیں
روح مسلماں میں ہے آج وہی اضطرابراز خدائی ہے یہ کہہ نہیں سکتی زباں
فرق خورشید محشر پہ ہوں گے رقماز کراں تا کراں کب تمہارے قدم
میں روز اول کی اک کہانیتمہیں سناؤں تو رو پڑو گے
شکست پیکر محسوس نے توڑا حجاب آخرطلوع صبح محشر بن کے چمکا آفتاب آخر
ہنگامۂ روز و شب سے ہٹ کرکچھ دیر کو ذات سے نکل کر
سننے کو بھیڑ ہے سر محشر لگی ہوئیتہمت تمہارے عشق کی ہم پر لگی ہوئی
یہ بات روز ازل سے طے ہےزمین جسموں کا بوجھ اٹھائے گی
روز روشن جا چکا، ہیں شام کی تیاریاںاڑ رہی ہیں آسماں پر زعفرانی ساڑیاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books