aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ruumaan"
یہیں بستی تھی اے ہم دم مرے رومان کی بستیمرے افسانوں کی دنیا مرے وجدان کی بستی
ایشیا کے دور افتادہ شبستانوں میں بھیمیرے خوابوں کا کوئی روماں نہیں!
طلوع و غروب مہ و مہر کے جاودانی تسلسل کی دو چار کڑیاںیہ کچھ تھرتھراتے اجالوں کا رومان یہ کچھ سنسناتے اندھیروں کا قصہ
پیش کر سکتا ہوں لیکن تجھے بہلانے کوچاندنی رات میں مچلے ہوئے رومان کی یاد
تو خالد نے دیکھاکہ رومان تو خاک میں مل چکا ہے
شعر و رومان کے وہ خواب کہاں ہیں تیرےوہ نقوش گل و مہتاب کہاں ہیں تیرے
تمہیں خبر ہے میرے مزاج میںرومان کم ہے محبت کا اظہار کم ہے
دولت ملی لیکندل رومان پرور میں
کوئلوں کی صدائیں پپیہے کی لےکتنے رومان انگیز ہیں تیرے بن
رومان کی دنیا ابھی محفوظ ہے میریان سایوں تلے ہم نے کئی پہر گزارے
تو نے سمجھا تھا کہ پیپل کے گھنے سائے میںاپنے کالج کے ہی رومان سناؤں گا تجھے
اس کے سائے میںجانے کتنے رومان پلے ہیں
میں نے الفاظ میں رومان کے نغمے ڈھالےسعیٔ تخلیق ترنم سے سکوں مل نہ سکا
وقت کا ریگ رواں جس کو نہ دھندلا پائےجس کا رومان نہ لے جائے کہیں ماضی میں
فطرت کا سنہرا تحفہ ہے یہ حسن و عشق کے عالم میںیا تصویروں کی ملکہ ہے رومان کے رنگیں البم میں
رنگین شبوں میں وہ تری چھیڑ مسلسلہر سمت وہ رومان کے بہتے ہوئے دھارے
کیف کیا جینے میں جب کیف کے سامان نہیںزندگی میں کوئی نغمہ نہیں رومان نہیں
وہ چاندنی کی حسیں وادیوں میں رقصاں ہیںوہ دور پیکر روماں جنوں بداماں ہیں
یونان و مصر و روما سب مٹ گئے جہاں سےاب تک مگر ہے باقی نام و نشاں ہمارا
رومال کئی ریشم سے کڑھےوہ خط جو کبھی میں نے نہ پڑھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books