aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sa.nvaare"
اردو ہے مرا نام میں خسروؔ کی پہیلیہے ذوقؔ کی عظمت کہ دیے مجھ کو سہارے
کی یہ دیوار بلند، اور بلند، اور بلندبام و در اور، ذرا اور سنوارے ہم نے
آرتی اس کی چاند اتارےاوشا اس کی مانگ سنوارے
کہاں کہاں نہیں پہنچی ترے قدم کی بہارترے عمل نے سنوارے جہان کے کردار
یہ فصلیں یہ بازار یہ کارخانےبچت نے سنوارے ہیں بگڑے زمانے
جھیل پہ پنچھی کوئی پنکھ سنوارے جیسےسر کی لہروں پہ کوئی دل کو پکارے جیسے
جمہور نے اس شوخ کے گیسو ہیں سنوارےدیکھو نگہ شوق سے دہلی کے نظارے
انہیں سنوارے انہیں بسائےمحبتوں سے عبادتوں سے
جو ترجمان سے پھیلی کلام کی خوشبوسنوارے اس نے ہی پیچیدہ عقل کے گیسو
سر پر دو سینگ سنوارے تھےتیروں سے درندے مارے تھے
لپ اسٹک سے ہونٹ سنوارےاپنی گھڑی کو جھوٹا سمجھا
یہ کون مری روح کی گہرائی میں جھومایہ کس نے مرے بگڑے ہوئے بال سنوارے
کوئی میری طرح پیار ہارے نہیںحسن غیروں کی دنیا سنوارے نہیں
ملنا جلنا کام سنوارےمل جل کر ہی چمکیں تارے
نند کے لال جسودا کے دلارے موہنسب کے بگڑے ہوئے سب کام سنوارے موہن
رات سہیں گےزیست کی چادر کا جل کر کے نین سنوارے
اسے کسی کے سہارے کی آرزو بھی نہیںزمانے بھر کے دکھوں کو لگا چکا ہوں گلے
پربت وہ سب سے اونچا ہم سایہ آسماں کاوہ سنتری ہمارا وہ پاسباں ہمارا
مجھے بہلنے دو رنج و غم سے سہارے کب تک دیا کرو گیجنوں کو اتنا نہ گدگداؤ، پکڑ لوں دامن تو کیا کرو گی
پورے کیے سب حرف تمنا کے تقاضےہر درد کو اجیالا ہر اک غم کو سنوارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books