aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saabuut"
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
ثبت جس راہ میں ہوں سطوت شاہی کے نشاںاس پہ الفت بھری روحوں کا سفر کیا معنی
علامہ سید شفیقؔ حسن ایلیا کے پوتےسید جونؔ ایلیا حسنی الحسینی سپوت جاہ''
۲برتری کے ثبوت کی خاطر
ثبات زندگی ایمان محکم سے ہے دنیا میںکہ المانی سے بھی پایندہ تر نکلا ہے تورانی
مری ناؤ گرداب سے پار کریہ ثابت ہے تو اس کو سیار کر
آنی و فانی تمام معجزہ ہائے ہنرکار جہاں بے ثبات کار جہاں بے ثبات
آج آنکھ نے دیکھا تو وہ عالم ہوا ثابتمیں جس کو سمجھتا تھا کلیسا کے خرافات
یہ آنسو کیا اک ثبوت ہےمیری زندگی میں خلوص کی ایک روشنی کا
وہ فرائض کا تسلسل نام ہے جس کا حیاتجلوہ گاہیں اس کی ہیں لاکھوں جہان بے ثبات
آج ہر موج ہوا سے ہے سوالی خلقتلا کوئی نغمہ کوئی صوت تری عمر دراز
انسان اس کی راہ میں ثابت قدم رہےگردن وہی ہے امر رضا میں جو خم رہے
جادو ہے تیری صوت کا گل پر ہزار پرجیسے نسیم صبح کی رو جوئے بار پر
اور آتشیں لب دکھا دکھا کرکریم صابن سفید کپڑے اور آم بیچیں
زندگی کی تراشی ہوئی اولیں صوت سے سرحد موت تک لفظ ہی لفظ ہیںسانس بھی لفظ ہے
بلا سے ہم نے نہ دیکھا تو اور دیکھیں گےفروغ گلشن و صوت ہزار کا موسم
مگر مجھی کو یہ وہم شایدکہ آپ اپنا ثبوت اپنا جواب ہوں میں!
تجربوں سے ثابت ہےجو بھی پڑھتے آئے ہیں
میرے بدن پر محبت کی گلنار مہروں کو یوں ثبت کرتےچلے جا رہے تھے
صوت انسانی کی روح جاوداںآسمانوں کی ندائے بیکراں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books