aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saakin"
وہ پیڑ جن کے تلے ہم پناہ لیتے تھےکھڑے ہیں آج بھی ساکت کسی امیں کی طرح
یہ پربت ہے خاموش ساکنکبھی کوئی چشمہ ابلتے ہوئے پوچھتا ہے کہ اس کی چٹانوں کے اس پار کیا ہے
ڈس لے گی جان و دل کو کچھ ایسے کہ جان و دلتا عمر پھر نہ کوئی حسیں خواب بن سکیں
لیکن اے ساکن حریم خیالیاد ہے دور کیف و کم کہ نہیں
خوشبو کی صورتسانس ساکن تھی
کئی لاپتہ میری لعبتیںجو کسی طرف کی نہ ہو سکیں
تھیں چند ہی نگاہیں جو اس تک پہنچ سکیںپر اس کا گیت سب کے دلوں میں اتر گیا
جو ابھی تک لکھی ہی نہیں جا سکیاتنی مہلت کہاں
مل نہ سکیں جی کھول کے مجھ سےخوش نہ ہوئیں ہنس بول کے مجھ سے
ڈرا سکیں نہ کلیسا کی مجھ کو تلواریںسکھایا مسئلہ گردش زمیں میں نے
جس کی ساکن فضا میں اب تکتمہاری خوشبو بسی ہوئی ہے
آہ اک لمحہ بھی لیکن مرے سینے کی تڑپتیرے گاتے ہوئے ماحول کو اپنا نہ سکی
صاحب تخت خداوندوں کی کٹتی گردنیں بھی حل کر نہ سکیں یہ مسائلاک سائل کے مسائل
تم تو خود بھیاپنے آپ تک نہیں پہنچ سکیں
ہماری اصل خطائیں تو وہ بتا نہ سکیںپر آپا دے کے گئیں ہم کو بیاج دو تھپڑ
گو رات کی جبیں سے سیاہی نہ دھل سکیلیکن مرا چراغ برابر جلا کیا
اور ہم پھر اپنے اپنے گھروں میںسکون کی نیند سو سکیں
تم تو عورت ہو مگر جنس گراں بن نہ سکیںاور آنکھوں کی یہ گردش یہ چھلکتے ہوئے جام
وہ آگکہ جس کو ہجر کی اندھی راتیں بھی کجلا نہ سکیں
شب ساکن کی خانہ زاد تصویرو گواہی دوفصیل صبح ممکن پر مجھے چلنا نہیں آتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books