aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saame"
کس حال میں کلام بلاغت ہوا عطاشاعر ہے باتھ روم میں سامع کو کیا پتا
وہ عدل کی زنجیر ہوئی تھی یہیں ایجادجو سمع شہنشاہ میں پہنچاتی تھی فریاد
داد خواہ بننا بھی فعل بے فضیلت ہےداد سم قاتل ہے مرنا کس کو بھاتا ہے
شعاع درد کو چومو گلے لگاؤ نعیمؔسر وجود جھکائے سنا کیا سب کچھ
شہد کا گھونٹ سمجھ کر سم قاتل پی جاؤکسی قیمت کسی اجرت پہ اسے ساتھ ملا ملا لو اپنے''
دشمن جان حزیں عیسیٰ دوراں تو ہےسم قاتل ہے کبھی چشمۂ حیواں تو ہے
پھول پتے سب زہریلے بہتزہر بھی وہ ہر سم قاتل سے بڑھ کر زود اثر
ہوٹل والے عرش پہ دیکھےہوٹل سارے فرش پہ دیکھے
ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تمہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں
تمہارے ساتھ بھی گزری ہوئی راتوں کے سائے ہیںتعارف روگ ہو جائے تو اس کا بھولنا بہتر
کس کی ہیبت سے صنم سہمے ہوئے رہتے تھےمنہ کے بل گر کے ہو اللہ احد کہتے تھے
پیر گردوں نے کہا سن کے کہیں ہے کوئیبولے سیارے سر عرش بریں ہے کوئی
گھنیری زلفوں کے سائے میں چھپ کے جی لیتامگر یہ ہو نہ سکا اور اب یہ عالم ہے
وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلےایسے دستور کو صبح بے نور کو
کبھی آنسو بہانے سےنا اس سارے زمانے سے
ایک دو کا ذکر کیا سارے کے سارے نوچ لوںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
جلا دو اسے پھونک ڈالو یہ دنیامرے سامنے سے ہٹا لو یہ دنیا
کہاں سے آئی نگار صبا کدھر کو گئیابھی چراغ سر رہ کو کچھ خبر ہی نہیں
دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہیںتیری آواز کے سائے ترے ہونٹوں کے سراب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books