aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sadaa-e-huu"
اس بار بخش دے مرے مولیٰ صداؔ کو توقید حصار ذات کی پھر سے سزا نہ دے
میں اشکوں میں خون جگر ہوں ملاتابنے تب قلم کی مرے روشنائی
اس سے اے نامراد تعارف ترا ہو کیاتجھ سے ہی جب کہ تیرا تعارف ہوا نہیں
جیتے جی دکھا مجھ کو سدا راہ صداقتموت آنے پہ موقعۂ شہادت مجھے دے دے
کیا کیا اے سدا تو نے بتا آ کر زمانے میںگزاری زندگی ساری فقط پینے پلانے میں
نہیں ممکن مٹانا مجھ کو مثل نقش پا یاروخلاؤں میں رہوں گا گونجتا بن کر صدا یارو
راز قدرت ہمیں سمجھایا ہے اک گل نے صداؔگل نئے کھلتے رہیں اس لئے جھر جاتا ہے گل
یوں فضاؤں میں رواں ہے یہ صدائے دلنشیںذہن شاعر میں ہو جیسے اک اچھوتا سا خیال
ترسی ہوئی نظروں کو اب اور نہ ترسا رےاے حسن کے سوداگر اے روپ کے بنجارے
وہی ستارے ہیں، مگر کہاں وہ ماہتاب ہندوہی ہے انجمن، مگر کہاں وہ صدر انجمن
مٹی کی نمو ہےعکس ہو ہے
نہیں دشت ہو میں آہونہیں جنگلوں میں جگنو
جیسے خاموشیوں میں صحرا کیہو صدائے خرام جوئے رواں
شوالکا پر نہ کوئی جوگیصدائے جشن بہار دے گا
دور ہنگامۂ گلزار سے یکسو بیٹھےتیرے دیوانے بھی ہیں منتظر ہو بیٹھے
عجیب سی صدا سنیصدائے بے ریا سنی
سہمی ہوئی صدائے دل ناتواں نہ سنبہکی ہوئی نظر کے اشاروں پر رقص کر
یا خود کلامی میںمیں ڈوبی صدائے بازگشت
صدائے دیدۂ تر سےمیں اس کے رنگ کو
سو اب فقط دن گزر رہے ہیںصدائے زنجیر مستقل سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books