aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sadme"
تمہیں اداس سا پاتا ہوں میں کئی دن سےنہ جانے کون سے صدمے اٹھا رہی ہو تم
تو نے تو ایک ہی صدمے سے کیا تھا دو چاردل کو ہر طرح سے برباد کیا ہے میں نے
بلوغ سن میں وہ صدمے نئے خیالوں کےنئے خیال کا دھچکا نئے خیال کی ٹیس
جس نے انسانوں کی تقسیم کے صدمے جھیلےپھر بھی انساں کی اخوت کا پرستار رہا
نگاہیں بچھ رہی ہیں راستہ زر کار ہے اب بھیمگر جان حزیں صدمے سہے گی آخرش کب تک
اوس اور دھوپ کے صدمے نہ سہے گا کوئیاب مرے دیش میں بے گھر نہ رہے گا کوئی
جو تیری نرم نگاہی کی تھیں بٹھائی ہوئیاٹھا چکا ہوں میں پہلے بھی ہجر کے صدمے
صدمے اٹھائے رنج سہے گالیاں سنیںلیکن نہ چھوڑا قوم کے خادم نے یہ کام
سناٹے میں جینا کتنا مشکل ہےخواہش کے صدمے بھی نہیں ہیں
تیرے لئے میں کیا کیا صدمے سہتا ہوںسنگینوں کے راج میں بھی سچ کہتا ہوں
ایک ٹھکرائے ہوئے پیار کے صدمے بانٹوںایک بھٹکے ہوئے راہی کو اشارہ دے دوں
پھر تعلق کے تار ٹوٹ گئےہم پہ صدمے ہزار ٹوٹ گئے
کب تلک روز کے کہیں صدمےکب تلک آفتیں اٹھائیں ہم
جدائی کے صدمےمسرت کی خواہش
وابستہ دیوالی سے ہیں ماضی کے فسانےکچھ شوق کے قصے بھی ہیں کچھ ہجر کے صدمے
محبت رات دن صدمے اٹھانامگر لب پر کبھی شکوہ نہ لانا
میرا یہ سیال دکھ اور میرے صدمےتیرے بدن کے ان جیتے سیار سموں میں
دیکھنے والوں کو اس خوف سے اس صدمے اس غم سے بچا لومجھے نکالو
ٹکڑے ہوتا ہے جگر دہلی کے صدمے سن کے عیشؔاور دل پھٹتا ہے سن کر حال زار لکھنؤ
وہ بھی جدائی کے صدمےہماری طرح جھیلتے ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books