aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "safho.n"
جب بھی میں دیوان غالب کھول کے پڑھنے بیٹھتا ہوںصبح پھر دیوان کے روشن صفحوں سے
نہ تھی فکر کوئی نہ رنج و الم تھےپلٹ کر سہانے پلوں کے صفوں کو
میں ہوں اخبار تو میری خبر تواب اپنے صفحوں میں تجھ کو پڑھوں میں
شہر کھودا تو تواریخ کے ٹکڑے نکلےڈھیروں پتھرائے ہوئے وقت کے صفحوں کو الٹ کر دیکھا
صفوں پر اک نظر ڈالییہ پہلا دن تھا مسجد میں
ماہر انگلیاں لفافے بنا رہی تھیںمیرے صفحوں پر لکھی عبارتیں
بس ایک در سے نسبتیںسگان با وفا میں ہیں
اک مٹیالا انسان صفوں کو چیر کے آگے بڑھتا ہے اور منبر سے چلاتا ہےہم مصلوب کے وارث ہیں یہ خون ہمارا ورثہ ہے
نگاہ خواب آلودہ کے بوسوں سےتمہارے جسم کی ساری صفوں پر لفظ رکھتا ہوں
ڈایری کے صفحوں میں کہیںگمنام سی ہو چکی تھی وہ
ٹکٹ خرید کے جو اہل ذوق آئے ہیںوہ آخری صفوں میں خود بخود سمائے ہیں
الف لیلیٰ کے صفحوں سے نکل کرکسی رومانوی افسانے کے کردار کی صورت
کرم خوردہ کتابوں کے بوسیدہ صفحوں کی دھندلی لکیروں میں چھپ چھپ کے عریاں ہوئی ہومحبت کی تصویر کس نے بنائی
پچھڑوں کو ہم اٹھائیںاگلی صفوں میں لائیں
مری البم کے صفحوں کی تہوں سے خوں نکلتا ہےمری آنکھوں سے رستا ہے
ہے کون ان کو اذان دے کرصفوں میں لا کر کھڑا کرے گا
ہماری بکھری صفوں کی طرف لپکتی ہیںبدن ہیں برف، رگیں رہ گزار ریگ رواں
تاریخ کے صفحوں پر اتنے پھول نہیں جتنا لہو ہےسو اب نئی تاریخ لکھی جائے
اندھیرے کی صفوں کو چیر جاتے ہیںیہ جگنو چاند اور تارے
اور ایک ساتھ اٹھ کے میرے چاروں سمتکئی صفوں میں تن گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books