aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "safii"
اپنے منہ سے کہہ رہی ہے صاف اردو کی زباںمولد و ماویٰ ہے میرا کشور ہندوستاں
رات کے پر کیف سناٹے میں بنسی کی صداچاندنی کے سیم گوں شانے پہ لہراتی ہوئی
حیاتایک حیرت سے پھیلی ہوئی آنکھ ہے
دل صافی یہ ہو اے مہرؔ خدا کی رحمتمیں نے محسوس کیا ہے بہت آرام یہاں
قلب صافی مخزن وحدت ہو سینہ رشک طوریہ دسہرا عشرۂ عشرت ہے اپنے واسطے
کہیں انجان ساحل پر کہیں سنسان راہوں میںڈھلے ہیں قہقہے میرے صفیؔ جب سرد آہوں میں
میں سن سکتا ہوں پھولوں کومیں چکھ لیتا ہوں رنگوں کو
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایازنہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز
ہم اہل صفا مردود حرممسند پہ بٹھائے جائیں گے
صفحۂ دہر سے باطل کو مٹایا کس نےنوع انساں کو غلامی سے چھڑایا کس نے
شہر جاناں میں اب با صفا کون ہےدست قاتل کے شایاں رہا کون ہے
سبھی باتیں سنی تم نےپھر آنکھیں پھیر لیں تم نے
تاج تیرے لیے اک مظہر الفت ہی سہیتجھ کو اس وادیٔ رنگیں سے عقیدت ہی سہی
یہ روپہلی چھاؤں یہ آکاش پر تاروں کا جالجیسے صوفی کا تصور جیسے عاشق کا خیال
صف باندھے دونوں جانب بوٹے ہرے ہرے ہوںندی کا صاف پانی تصویر لے رہا ہو
سبھی کچھ تو نہ بہہ جائےکہ میرے پاس رہ بھی کیا گیا ہے
وہ نوحوں کے ادب کا طرز تو پہچانتی ہوگیاسے کد ہوگی شاید ان سبھی سے جو لپاڑی ہوں
پر مرے گیت ترے دکھ کا مداوا ہی نہیںنغمہ جراح نہیں مونس و غم خوار سہی
سبھی دریدہ دہن اب بدن دریدہ ہوئےسپرد دار و رسن سارے سر کشیدہ ہوئے
غرض کہ سبھی کچھ ہے تیرے لیےبتا کیا کیا تو نے میرے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books