aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sahme"
کس کی ہیبت سے صنم سہمے ہوئے رہتے تھےمنہ کے بل گر کے ہو اللہ احد کہتے تھے
حق بات پہ کوڑے اور زنداں باطل کے شکنجے میں ہے یہ جاںانساں ہیں کہ سہمے بیٹھے ہیں خونخوار درندے ہیں رقصاں
اب مجھے تیری موجودگی چاہیےاپنے ساٹن میں سہمے ہوئے سرخ پیروں کو اب میرے ہاتھوں پہ رکھ
جلسہ گاہوں میں یہ دہشت زدہ سہمے انبوہرہ گزاروں پہ فلاکت زدہ لوگوں کے گروہ
بس وہی ایک ہی مضموں کہ مرے شہر کے لوگکیسے سہمے ہوئے رہتے ہیں گھروں میں اپنے
خون پی پی کے غرا رہے ہیںبچے ماؤں کی گودوں میں سہمے ہوئے ہیں
دل کے ایواں میں لیے گل شدہ شمعوں کی قطارنور خورشید سے سہمے ہوئے اکتائے ہوئے
تمام ملاح اس کی آواز سے گریزاںافق کی شاہراہ مبتذل پر تمام سہمے ہوئے خراماں
مری شریان میں سہمے ہوئے بچوں پہ کیا گزریوہ کس رستے پہ چل نکلے کہ اپنے گھر نہیں پہنچے
لمبی چوڑی سڑک کے دامن پرقمقمے سہمے سہمے جلتے ہیں
بہت سہمے سہمے سے رہتے تھے سبکبھی کوئی گیدڑ کبھی لومڑی
در و دیوار میں لپٹے ہوئے سہمے ہوئے لوگگلی کوچوں میں نکلتے ہوئے گھبراتے ہوئے
جیسے کچھ دور سے آتی ہوئی آواز جرسکون سہمے ہوئے مایوس دیوں کو دیکھے
یوں ترا بار بار آناوہ سہمے سہمے ہوئے سے رکنا
کتنے سہمے ہوئے ہیں نظارےکیسے ڈر ڈر کے چلتے ہیں تارے
سوچتے بھی نہیں بولتے بھی نہیںسہمے سہمے ہوئے لوگ ملتے ہوں جب
خود میں کھوئے ہوئے سہمے ہوئے سرگوشی سے ڈرتے ہوئےراہبوں کو یہ خبر ہو کیونکر
وہ نصف دھڑ چلے آتے ہیں رقص کرتے ہوئےوہ جسم سہمے ہوئے بند مرتبانوں میں
اک سہما سا سکتہ ہوتا ہے درد نہیں ہوتایونان کے ڈاکو ہیں
کیوں سہمے سہمے لگتے ہوہر ایک زباں پر تالا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books