aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "samarpan"
رتھ کے پہیے کے تلے دیکھا تڑپ کر اسے ٹھنڈا ہوتے!خودکشی تھی؟ وہ سمرپن تھا؟ وہ درگھٹنا تھی؟
وقت کے لنکیشور کے آگےاس نے آتم سمرپن کیا نہیں ہے ابھی
حتی کہ روح میریتمہیں سمرپن ہے، میری دیوی
تو پھر ہم کیاسبک ساران شہر حرف کی چالوں سے ڈرتے ہیں
اک دوجے کو جاہل سمجھیں نٹ کھٹ بدھی وانمیٹرو میں جو چائے پلائے بس وہ باپ سمان
بخارا سمرقند اک خال ہندو کے بدلے!بجا ہے بخارا سمرقند باقی کہاں ہیں؟
پگ پگ موت کے گہرے سائے جیون موت سمانچاروں اور ہوا پھرتی ہے لے کے تیر کمان
سورج میں جو چہرے دیکھے اب ہیں سپنے سماناور شعاعوں میں الجھی سی
اوم سمان امراو مہان ساگر
ترک شیراز ہو تم حافظ شیراز ہوں میںاب سمرقند و بخارا ہے تمہاری خاطر
کبھی بغداد استنبول پہنچااور کبھی میں نے سمرقند و بخارا میں قدم رکھا
ماؤں کی ممتا سے پوچھو سب ہیں ایک سمانکیسی سہانی کیسی رسیلی بچوں کی مسکان
ناری اور شودر کو سمان سمجھنے والے مہا پرشاتہاس کے پنوں میں کھو گئے ہیں
بوند لہو کی ایک رگوں میں تن بھی ایک سمانپریم پاٹھ پڑھایا سب نے گیتا ہو یا پران
وہ یاد ہے دزدیدہ نگاہوں کا اشارہقرباں تیری آنکھوں پہ سمرقند و بخارا
وہ جس میں شیو کو زہر پینا نہ پڑےوہ کائنات جو سب کو سمان کرتی ہو
اسی راکھ سے خاک سے ابھرے گیکونپل کے سمان ہری دنیا
توڑ پھوڑ کر دوار دھنش سب کر دے ایک سمانمن مندر میں بس نہ سکے تو مت کہلا بھگوان
تیری گلیاں رشک جنت تیرے کوچے سورگ سماندلی تیرا نام ہے لیکن تو ہے شان ہندوستان
یہ جھلملاتی ندیاں یہ مسکراتی ندیاںیہ گاؤں گاؤں شہر شہر سورگ کے سمان ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books