aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "samjhaa"
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
ہم نے اس عشق میں کیا کھویا ہے کیا سیکھا ہےجز ترے اور کو سمجھاؤں تو سمجھا نہ سکوں
کچھ جو سمجھا مرے شکوے کو تو رضواں سمجھامجھ کو جنت سے نکالا ہوا انساں سمجھا
اور میں جس نے تجھے اپنا مسیحا سمجھاایک زخم اور بھی پہلے کی طرح سہ جاؤں
میں تب جا کر کہیں سمجھاکہ تم نے کچھ نہیں سمجھا
بجھا جو روزن زنداں تو دل یہ سمجھا ہےکہ تیری مانگ ستاروں سے بھر گئی ہوگی
تو سمجھتا ہے یہ آزادی کی ہے نیلم پریمجلس آئين و اصلاح و رعايات و حقوق
تعصب چھوڑ ناداں دہر کے آئینہ خانے میںیہ تصویریں ہیں تیری جن کو سمجھا ہے برا تو نے
سنا ہے تم نے اپنے آخری لمحوں میں سمجھا تھاکہ تم میری حفاظت میں ہو میرے بازوؤں میں ہو
میں آیا ہوںمیں اندازے سے سمجھا ہوں
پتھر کی مورتوں میں سمجھا ہے تو خدا ہےخاک وطن کا مجھ کو ہر ذرہ دیوتا ہے
پتیاں کھڑکیں تو سمجھا کہ لو آپ آ ہی گئےسجدے مسرور کہ معبود کو ہم پا ہی گئے
سنتا ہوں کہ کافر نہیں ہندو کو سمجھتاہے ایسا عقیدہ اثر فلسفہ دانی
جو آنکھ بھر کے مجھے دیکھ بھی سکی نہ وہ ماںمیں وہ پسر ہوں جو سمجھا نہیں کہ ماں کیا ہے
کہانی نگاہوں میں لہرا رہی تھیمحبت محبت کو سمجھا رہی تھی
ہے کوئی اپنی قوم کا ہمدردنوع انساں کا سمجھیں جس کو فرد
میرے اک پیادے نے تیرا چاند کا مہرہ مار لیاموت کو شہ دے کر تم نے سمجھا تھا اب تو مات ہوئی
بس اتنا سمجھوکہ خود کو برباد کر چکا ہوں
سبو زار فطرت کا اک جام رنگیںمیں سمجھا تھا شاید بگڑ جائے گی وہ
کچھ جو سمجھا ہے تو ہم زلف کے بہتر سمجھامجھ کو بیگم کا ستایا ہوا شوہر سمجھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books