aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sanam-khaano.n"
بت صنم خانوں میں کہتے ہیں مسلمان گئےہے خوشی ان کو کہ کعبے کے نگہبان گئے
بلجیم کے، کبھی ہالینڈ کے مے خانوں میںکبھی پیرس، کبھی لندن کے صنم خانوں میں
بے طلب بے تگ و دوخانقاہوں سے الگ دور صنم خانوں سے
شب گیسو شفق لب رخ تاباں کی سحرکھو گئے آج اندھیروں کے صنم خانوں میں
میں نے عصمت کے صنم خانوں کو مسمار کیااپنی بہنوں کو سپرد سر بازار کیا
فقیہ شہر صنم خانۂ سیاست میںصراط دین کا رہبر تلاش کرتا ہے
مجھے تو نے فطرت کے بعدصنم خانۂ کائنات آزری کے طلسمات کسے آ کے باہر نکالا
یہ خدا یا کسی درگاہ پہ رکھے ہوئے آنسو کی تپشمیرا ایماں کہ صنم خانہ تنہائی میں
صنم خانۂ کائنات، آذری کے طلسمات سے آ کے باہر نکالامرے خوف سے کانپتے دل کو
ایک بھونرے کو خزاں میں تھی گل تر کی تلاشخود صنم خانۂ آذر کو تھی آذر کی تلاش
تو پیر صنم خانۂ اسرار ازل سےمحنت کش و خوں ریز و کم آزار ازل سے
آباد کہاں حلقۂ شعری کی فضا میںبت خانۂ مانی کہ صنم خانۂ بہزاد
پھر مجھے چاہئے واپس بصد انداز و نیازاے صنم خانۂ ماضی کے بت پر اعجاز
وہ کہتا ہےوہ سچ بولتا ہے
اک ندا آئی بہت دور سے کانوں میں مرےپھر خیال آیا کہ یہ وہم مرا ہو شاید
کل کی یادیںمسجدیں موتی کی
راستے گواہ ہو گئے ہیںتیرے پلٹ کر دیکھنے کا انداز
رہ گیا راہ میں جب کچھ بھی نہ کانٹوں کے سواتیرگی جھوٹ کی جب چھا گئی سچائی پر
ایک اندھیارے کونے میںکچھ ڈرا ڈرا کچھ سہما سا
سورج سے سائے کی توقع بادل سے سنہری دھوپ کیکانٹوں سے مہکتے پھول کی خوشبو صحرا سے ہریالی کی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books