تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sapno"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "sapno"
نظم
ساگر سے ابھری لہر ہوں میں ساگر میں پھر کھو جاؤں گا
مٹی کی روح کا سپنا ہوں مٹی میں پھر سو جاؤں گا
ساحر لدھیانوی
نظم
میرے سپنے بنتی ہوں گی بیٹھی آغوش پرائی میں
اور میں سینے میں غم لے کر دن رات مشقت کرتا ہوں