aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sar-e-raah"
سر رہ پیڑ جامن کا کھڑا ہےبڑا چھتنار ہے سایہ گھنا ہے
اک موہوم سا کاشانہ نظر آتا ہےایک مغموم سا غم خانہ نظر آتا ہے
گزر رہا ہے ادھر سے تو مسکراتا جاکھلے نہیں ہیں جو غنچے انہیں کھلاتا جا
سر رہ گزر مری داستاں کا یہ پیڑ ابشب منجمد شب بے زباں
شب ایشیا کے اندھیرے میں سر راہ جس کی تھی روشنیوہ گوہر کسی نے چھپا لیا وہ دیا کسی نے بجھا دیا
لمحہ بھر کے لیے چلتے چلتے قدم رک گئےخون کے تازہ تازہ نشاں چھوڑ کر
زمانے کے ڈر سےسر رہ گزر
کہاں سے آئی نگار صبا کدھر کو گئیابھی چراغ سر رہ کو کچھ خبر ہی نہیں
یہ مرے پیار کا مدفن ہی نہیں ہے تنہادیکھ اک شمع سر راہ گزر چلتی ہے
اتنی حسرت بھری نظروں سے نہ دیکھو مجھ کومیری محبوب سر راہ نہ روکو مجھ کو
مجھے ہوائے سر رہ گزر پسند سہیمگر ہوائے سر رہ گزر مرے حق میں
نرم ریشم سے بنے شوخ دوپٹوں کی قسملوگ لٹنے کو سر راہ چلے آئیں گے
اک ہرن چوکڑی بھرتا ہوا خاموش خرامشام کے وقت سر راہ گزار
میں بھی اس وقت سر راہ تھا حیراں حیراںپا برہنہ نظر آوارہ تن افگار خموش
سر راہ پٹ گئی چیونٹی بچاریگلہری بن گئی اب تو شکاری
کہ اک خواب ہے جو سر راہ آ کر ملا ہےشب و روز مصروفیت میں گھری ہو
سر رہ پٹ گئی چیونٹی بچاریگلہری بن گئی اب تو شکاری
میں سر راہ حیران سا رہ گیایاد ماضی کی شبنم برسنے لگی
سر راہ سکھی سر محفل سکھیرخ سے جھلکے ہے حال دل سکھی
کہیں بھی سر راہایک دوجے کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books