aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sardaar"
گفتگو بند نہ ہوبات سے بات چلے
صبح کے ہاتھ میں خورشید کے ساغر کی طرحشاخ خوں رنگ تمنا میں گل تر کی طرح
اٹھو ہند کے باغبانو اٹھواٹھو انقلابی جوانو اٹھو
تمہارا ہاتھ بڑھا ہے جو دوستی کے لیےمرے لیے ہے وہ اک یار غم گسار کا ہاتھ
سردارؔ کہاں ہے محفل میں
ہماری پیاری زبان اردوہماری نغموں کی جان اردو
ماں ہے ریشم کے کارخانے میںباپ مصروف سوتی مل میں ہے
تو مجھے اتنے پیار سے مت دیکھتیری پلکوں کے نرم سائے میں
(1)ناگہاں شور ہوا
اے مرے حسیں خوابوتم کہاں سے آئے ہو
رات خوبصورت ہےنیند کیوں نہیں آتی
یہ کس نے فون پہ دی سال نو کی تہنیت مجھ کوتمنا رقص کرتی ہے تخیل گنگناتا ہے
بہت قریب ہو تم پھر بھی مجھ سے کتنی دورکہ دل کہیں ہے نظر ہے کہیں کہیں تم ہو
بنی ہے گو کہ نادر خوب ہر سردار کی راکھیسلونوں میں عجب رنگیں ہے اس دل دار کی راکھی
تعبیر خواب گاندھیؔ تفسیر حال نہروؔآزادؔ کی ریاضت سردارؔ کی تگاپو
میرے دروازے سے اب چاند کو رخصت کر دوساتھ آیا ہے تمہارے جو تمہارے گھر سے
بن باسیوں کی فوج کا سردار آ گیا
مرے عزیزو، مرے رفیقومری کمیونزم سے ہو خائف
ذکر نہیں یہ فرزانوں کاقصہ ہے اک دیوانوں کا
پوچھتا ہے تو کہ کب اور کس طرح آتی ہوں میںگود میں ناکامیوں کے پرورش پاتی ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books