aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sarkashii"
مظلوم مخلوق گر سر اٹھائےتو انسان سب سرکشی بھول جائے
ذرا یہ سرکشی کم کر لیں اپنی حد میں ٹھہریںابھرنا پھر بکھرنا اور بکھر کر پھر ابھرنا
وصال وعدوں کی چند چنگاریوں کو سانسوں کی آنچ دے کرشریر شعلوں کی سرکشی کے تمام تیور
کوئی کہتا تھا، ٹھیک کہتا تھاسرکشی بن گئی ہے سب کا شعار
وہ جو سرکشی کا ہو مرتکباسے قمچیوں سے زبوں کرو
اک جنوں انگیز لے میں جانے کیا گاتے ہوئےسرکشی کی تند آندھی دم بہ دم چڑھتی ہوئی
آیت مفلسی سے کوئی سرکشیگنبد تشنگی پر شکایت کوئی
جو پرچم اٹھا ہی لیا سرکشی کا!اسے آسماں تک اڑائے چلا جا
اورسرکشی کی
سرکشی پھر میں تجھے آج صدا دیتا ہوںمیں ترا شاعر آوارہ و بے باک و خراب
آج بھی ساز سے مرے گرمئ بزم سرکشیآج بھی آتش سخن شعلہ فشاں شرر فشاں
مزاج میں سرکشی بھی رکھ لیںیا گریہ کر لیں اداس ہو لیں
لچک رہی ہیں کہیں شاخ گل کی تلواریںسنک رہی ہے کہیں دشت سرکشی میں ہوا
اب تھما جھکڑ تو نکلا آفتابروئے نورانی سے سرکائی نقاب
وفور سرکشی کےزباں میں کوئی لکنت
سرکشی ڈھونڈھتی ہے ذوق گنہ گاری کوخود سے شرمندہ نہیں اوروں سے شرمندہ نہیں
گھر بسانا کھیل کیسا خود کشی ہےگھر کی ندی میں نہانے کا عمل اک سرکشی ہے
''خدایا! میں مظلوم ہوںمیری فطرت میں جو سرکشی تھی وہ آدم سے تھی
درس ایثار تو سکھاتی ہےنفس کی سرکشی مٹاتی ہے
شوخ لہریںسرکشی کرتی ہیں کناروں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books