aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sataa"
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
بڑے بھیا کو سادہ روٹی پروسیںستا کر انہیں کھلکھلاتی ہیں امی
ستانے کو ستا لے آج ظالم جتنا جی چاہےمگر اتنا کہے دیتے ہیں فرداے وطن ہم ہیں
آنکھیں بے نور، لب بے صدا، ہاتھ بے جانہند کی بے بسی اور محکومی کی یادگاریں
تمہارا ساتھ جو چھوٹا تو اب پریشاں ہےکہ اس تغافل بے جا پہ سخت حیراں ہے
اک بارود میں ڈوبا ہواجنت کا سٹہ باز اور حوروں کا سوداگر
حریف کون تھا غلیظ بد نما سا جانوروہ بے خبر
پیر وہ جو ریس کے گھوڑوں پہ رکھتے ہیں نظروحی نازل ہوتی ہے سٹے کی جن کے قلب پر
وہ جن کو جسم سے آزاد کر کے ایک عرصے سے تیاگی تھااب آثار قدیمہ والے صفحے پر 'دنایا' اور 'ستا' کے کوئی مفہوم ہی باقی نہیں ہیں
گنے کو دانتوں سے چھیل کے کھا سکتا تھاکچا سٹا پکے چنے چبا سکتا تھا
اپنے لب و رخسار سے سٹا کران کے خرگوشی لمس کو
اور جن جھرنوں بھرے سرسبز کوہستانوں میںوہ لیتی ہے انگڑائیاں اپنی سہیلیوں کے ساتھ
مژدۂ عشرت انجام نہیں پا سکتازندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا
تم مجھ کو جان کر ہی پڑی ہو عذاب میںاور اس طرح خود اپنی سزا بن گیا ہوں میں
تمہارے ساتھ بھی گزری ہوئی راتوں کے سائے ہیںتعارف روگ ہو جائے تو اس کا بھولنا بہتر
اے خدا شکوۂ ارباب وفا بھی سن لےخوگر حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے
نخل شمع استی و در شعلہ دو ریشۂ توعاقبت سوز بود سایۂ اندیشۂ تو
گھنیری زلفوں کے سائے میں چھپ کے جی لیتامگر یہ ہو نہ سکا اور اب یہ عالم ہے
ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شایداپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو
دیو کا جو سایہ تھا پاک ہو گیا آخررات کا لبادہ بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books