aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saunt"
لاٹھیاں چلیںتلواریں سونتی گئیں
دونوں ہاتھوں میں ننگی تلواریں سونت کرمیں اندھیرے پر ٹوٹ پڑا
یہ عالم یہ ہنگامۂ رنگ و صوتیہ عالم کہ ہے زیر فرمان موت
میں خود کو موت کے ہاتھوں میں سونپ سکتا ہوںمگر یہ بار مصائب اٹھا نہیں سکتا
رنگ ہو یا خشت و سنگ چنگ ہو یا حرف و صوتمعجزۂ فن کی ہے خون جگر سے نمود
لا کوئی نغمہ کوئی صوت تری عمر درازنوحۂ غم ہی سہی شور شہادت ہی سہی
جادو ہے تیری صوت کا گل پر ہزار پرجیسے نسیم صبح کی رو جوئے بار پر
زندگی کی تراشی ہوئی اولیں صوت سے سرحد موت تک لفظ ہی لفظ ہیںسانس بھی لفظ ہے
مرے ہر نشان قدم کو دھنک سونپ دینہ گم گشتہ خوابوں کی پرچھائیاں ہیں
میرے گیتوں کی لے میرا سر میری نےمیرے مجروح ہونٹوں کو پھر سونپ دو
بلا سے ہم نے نہ دیکھا تو اور دیکھیں گےفروغ گلشن و صوت ہزار کا موسم
میرے شعروں کی سجاوٹ مرے گیتوں کا سنگارلکھنؤ اپنا جہاں سونپ چلا ہوں تجھ کو
صوت انسانی کی روح جاوداںآسمانوں کی ندائے بیکراں
تیرے ہی نغمے سے کیف و انبساط زندگیتیری صوت سرمدی باغ تصوف کی بہار
بیش قیمت ہیں یہ غم ہائے محبت مت بھولظلمت یاس کو مت سونپ خزینہ اپنا
میں نے پنکھا سونپ دیا ہےہک میں پنکھا دیکھ کے مجھ کو
''ایک صوت خستہ و موہوم ساز ذوق کی''''مرتعش سی ایک آواز'' انتہائے شوق کی
وہ سنگ میں آگ، آگ میں رنگ، رنگ میں روشنی کے امکان رکھنے والاوہ خاک میں صوت، صوت میں حرف، حرف میں زندگی کے سامان رکھنے والا
زنگ آلود محبت کو تجھے سونپ دیاسرد ہاتھوں سے مری جان مرے ہونٹ نہ سی
سونپ جاتا ہے مجھ کو تنہائیجس پہ دل اعتبار کرتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books