aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sautan"
ایک دن مجھ سے یہ فرمانے لگی بیوی مریمیری سوتن بن گئی ہے آپ کی یہ شاعری
سوتن کے گھر جم کر برسےاور مجھے ترسائے بدرا
جو مسلمان تھا اللہ کا سودائی تھاکبھی محبوب تمہارا یہی ہرجائی تھا
یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں یہ لوگوں نے پھیلائی ہیںتم انشاؔ جی کا نام نہ لو کیا انشاؔ جی سودائی ہیں
یہ عصمت کے سودے یہ سودوں پہ تکرارثناخوان تقدیس مشرق کہاں ہیں
نقش ہیں سب ناتمام خون جگر کے بغیرنغمہ ہے سودائے خام خون جگر کے بغیر
تازہ ویرانے کی سودائے محبت کو تلاشاور آبادی میں تو زنجيري کشت و نخيل
سوچتا ہوں کہ بہت سادہ و معصوم ہے وہمیں ابھی اس کو شناسائے محبت نہ کروں
گیسوئے اردو ابھی منت پزیر شانہ ہےشمع یہ سودائی دل سوزئ پروانہ ہے
تو رہ نورد شوق ہے ، منزل نہ کر قبولليلي بھي ہم نشيں ہو تو محمل نہ کر قبول
اب مجھے تیری موجودگی چاہیےاپنے ساٹن میں سہمے ہوئے سرخ پیروں کو اب میرے ہاتھوں پہ رکھ
کبھی تم خلا سے گزرو کسی سیم تن کی خاطرکبھی تم کو دل میں رکھ کر کوئی گلغدار آئے
میں سوچتا ہوں اک نظم لکھوںلیکن اس میں کیا بات کہوں
مرے لیے کون سوچتا ہےجدا جدا ہیں مرے قبیلے کے لوگ سارے
جو راج کرتے ہیں جمہوریت کے پردے میںانہیں بھی ہے سر و سودائے خام آزادی
چاند کے تمنائیبے قرار سودائی
کتنوں کے گھر ہے کھانا سونا لگے ہے آنگنکونے میں پڑ رہی ہیں سر منہ لپیٹ سوگن
رکھتے تھے افغان و مغلاک صولت اسکندری
مدتوں سے ترے جلووں کے تماشائی ہیںہم تو بچپن سے ترے عاشق و سودائی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books