aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaa.ista-e-rafuu"
معذور ہم کو مت کہوشائستہ آداب ہم
دوا ہر دکھ کی ہے مجروح تیغ آرزو رہناعلاج زخم ہے آزاد احسان رفو رہنا
بہت ہی کم ہیں وہ شائستۂ نظر جن کوخراج شوق دیا زندگی کی عظمت نے
شبستان وفا کو جگمگاؤں کس طرح کیفیؔ
شیشۂ دل دل کی کرچیاںریشمی جسموں کی اترن
پارہ پارہ شیشۂ حرمتریزہ ریزہ قصر تمدن
آمد و رفت ان کنیزوں کیلگی رہتی ہے کمروں میں
وزیراک شبستان تمنا ہے جہاں کچھ بھی نہیں
جن و شیطاں کا بسیراجھٹپٹے کے وقت
دیکھ کر شیشۂ نشاط اٹھایہ ورق ہے ورق ہے سونے کا
ابھی تو میں جوان ہوںجوان ہو تو شیشہ و شراب زندگی نہیں
کون مانگے ہے شبستان وصالبس اک آشفتہ نظر یاد آیا
تو نے پایا ہے اسےشمع شبستان فرانس
اک شائبہ داد شجاعت بھی تو ہےچاک تو کرتا ہوں میں اپنا گریباں ہی سہی
جیسے شبستان شب مہتاب پر بے سود منڈلائی ہواخواب نمو ناپید تر
زمانہ توڑ دے گا شیشۂ دلبہت گھبراؤگے جب ہم نہ ہوں گے
لڑکیاں شیشہ و ساغر کی طرح ہوتی ہیںخود بہکتی نہیں بہکاتی ہیں
یہ بڑا چاند چمکتا ہوا چہرہ کھولےبیٹھا رہتا ہے سر بام شبستاں شب کو
سطح شیشۂ دل پرملائم انگلیوں سے مرحبا کے لفظ لکھتا ہے
یوں مری قبر بنا جیسے شبستان نشاطموت کا جشن منا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books