aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaamat"
میاں کچھوے! تمہاری چال ہے یہیا کوئی شامت اور وبال ہے یہ
کوئی شامت زدہ رہ گیر ادھر آ نکلاگرچہ تھی قصر میں ہر چار طرف سے قدغن
الٹی شامت لائےدشمن کوئی آئے
نئے نوٹ کا قد و قامت تو دیکھویہ چورن کی پرچی کی شامت تو دیکھو
ٹوٹ بٹوٹ کی شامت آئیٹوٹ بٹوٹ کے چار ہیں بھائی
مور کسے جنگل میں جا کر اپنا ناچ دکھاتا ہےگیدڑ کی شامت آئے تو شہر کی جانب جاتا ہے
بکرے کے سر پہ آئے گی شامت ہی کیوں نہ ہو''اس میں ہمارے سر پہ قیامت ہی کیوں نہ ہو''
رنگ شرارت اک دن لائیبیٹھے بیٹھے شامت آئی
پھسلا وہ شامت کا ماراچھوٹ گیا جنگلے کا سہارا
دیکھ ہاتھا پائی کی نوبت نہ آ جائے کہیںکیا تری شامت نہ گھیرا ہے جو تو شرمائے ہے
اور پھر تیاریاں اسکول کیشامت آئے میز کی اسٹول کی
میں اپنی تباہی کا بیاں کیا کروں بھیاپٹنہ میں تھی کل میرے مقدمے کی سماعت
شامت ہماری آئیامی نے کی پٹائی
اک دن ان کی شامت آئیدونوں میں ہوئی خوب لڑائی
اس کے آگے کا دلچسپ ہے ماجراابر کی آئی شامت تو سر ہو گئی
آخر آئی میری ہی شامتروزی نے مجھ کو کھاتے تھا دیکھا
قیمہ اور کباب ہے کھاتاپھر زردے کی شامت لاتا
جو سواری پر چلا اس پر ہوئی شامت سواراب تو پیدل راستہ چلنا بھی اک بیداد ہے
نخل شمع استی و در شعلہ دو ریشۂ توعاقبت سوز بود سایۂ اندیشۂ تو
نا شمع کو جلانے سےنا شمع کو بجھانے سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books