aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shab-e-baraat"
........تو گئی ........او گئی ........شب برات
شب برات پہ میں نے بھی مانگی تھی ایک دعااس کے ہونٹوں پر بھی کتنے حرف سنہرے تھے
موصوف نے بتائی ہمیں وہ پتے کی باتاب دن ہے روز عید تو شب ہے شب برات
چراغ راہ میں اس کے عمل سے جلنے لگےلو آج صبح شب انتظار آ ہی گئی
اجالا سا اجالا ہے تری شمع ہدایت کاشب تیرہ میں بھی اک روشنی محسوس ہوتی ہے
ان کی قسمت میں شب ماہ کو رونا کیساان کے سینے میں نہ حسرت نہ تمنا کوئی
جلتے ہیں یہ چراغ کہ جلوہ ہے طور کامنظر بہشت کا ہے یہ شب ہے شب برات
شہر دل کی گلیوں میںشام سے بھٹکتے ہیں
خوشبو بھی اڑیاور گیسوئے شب میں جا الجھی
کے ہار اس کے تو سر پہ ایندھنخدایا کیسی شب زفاف ابو لہب تھی
وہ پہلی شب مہ شب ماہ دونیم بن جائے گیجس طرح ساز کہنہ کے تار شکستہ کے دونوں سرے
شب منجمد شب بے زباںسے لپٹ کے سوئے گا صبح تک
ان سے پوچھوشب عیش و نشاط کیا ہے
کب نکل آئے ترے پیار کا چاندتوڑ دے حلقۂ زنجیر شب و روز
ضیائے خاموش کے سکوت آشنا ترنم میں گھل رہا ہےکہ عقدۂ گیسوئے شب تار کھل رہا ہے
وہ پردۂ شب جو حائل ہےمابین شب دیجور و سحر
مجھے گلے سے لگایا مجھے تسلی دیمجھے بتائے شب تیرہ و سیاہ کے راز
بچھڑ جانا حادثہ ہےشب دلبری تمہیں کھو دینے کا سوگ ہے
وہیں رینگتی ہیںشب و روز
ماہ و سالشب و روز
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books